11/05/2026
PSA Family Are You Read ? 🫀
*کل صرف تقریب نہیں، محنت کا صلہ ملنے کا دن ہے!* 🏆
وہ راتوں کی جاگ، وہ مشکل ٹیسٹ، وہ "سر ایک بار پھر" والے سوال — کل ہم سب اس کا جشن منائیں گے۔
بہترین تیار ہو کر آئیں۔ سب سے بڑی مسکراہٹ کے ساتھ آئیں۔
کل آپ کا دن ہے۔ کل آپ کا نام پکارا جائے گا۔
*Acquire Knowledge, Achieve Greatness* — کل آپ کو سمجھ آ جائے گا ہم یہ کیوں کہتے ہیں۔
* *