" کسی عمدہ کتاب کو جب میں پہلی بار پڑھتا ہوں
تو مجھے ایک نیا دوست ملنے کے برابر خوشی ہوتی ہے
اور جب پڑھی ہوئی کتاب کو دوبارہ پڑھتا ہوں
تو کسی دیرینہ دوست سے ملنے کا لطف آتا ہے "
(آلیور گولڈ سمتھ)
Grow in Wizdom
مشہور دانش ور شخصیات کے چنیدہ اقوال
23/04/2024
https://youtu.be/_pSEmQubHp4?si=soDUZEL6hevEAmV3
Quotes of Helen Kaller in Urdu || Inspirational Quotes || #hellenkeller || Grow In Wizdom Quotes of Helen Kaller in Urdu || Inspirational Quotes || || Grow In Wizdom Information About VideoCon...
19/04/2024
https://youtube.com/shorts/taLUAvtpWro?si=shV73c_gKrzGc46H
#inspirationalquotesinurdu #aqwalezareen #goldenwordsinurdu #aristotlequotes Aristotle Quotes: ارسطو کے اقوال ...
13/04/2024
゚viral
Aqwal E Shaikh Saad | اقوال شیخ سعدی|#goldenwordsinurdu Aqwal E Shaikh Saad | اقوال شیخ سعدی| محترم ناظرین اس وڈیو میں آپ سن سکیں گے حضرت شیخ سعدی رحمتہ علیہ کے پچیس انتہائی مفید اور سنہری چنیدہ...
ارسطو کے اقوال
1 ۔
بدصورت چہرہ بد صورت دماغ سے بہتر ہے
2
زندگی کی ٹھوکریں بہترین ذریعہ تعلیم ہیں
3
انقلاب معمولی باتوں پر نہیں آتے لیکن یہ معمولی باتوں سے جنم لیتے ہیں
4
غربت انقلاب اور جرم کی ماں ہے
5۔
سونے کی بیساکھیوں سے صحت مند پاوں اچھے ہوتے ہیں
6
تقلید سے کوئی عظیم نہیں بنتا
7
غصہ ہمشیہ حماقت سے شروع ہوتا ہے اور ندامت پر ختم
8
ملازم سے اپنا راز کہنا اسے ملازم سے مالک بنانا ہے
9
ہر ایک نئی چیز اچھی معلوم ہوتی ہے لیکن دوستی جتنی پرانی ہو اتنی مضبوط ہوتی ہے۔
10
جو بات معلوم نہ ہو اس کے اظہار میں شرم نہیں کرنی چاہئے
11
خاموشی سب سے آسان کام اور سب سے زیادہ نفع دینے والی عادت ہے
12
سب سے بڑا بزدل وہ ہے جو موت سے ڈرتا ہے
13
اچھی صورت بغیر سیرت کے ایسا پھول ہے جس پر کانٹے زیادہ ہو اور خوشبو بالکل نہ ہو۔
14
انسان کے ظاہری اسباب میں عزت کا مرتبہ سب سے بلند ہے
15
اگر کوئی تیرے ساتھ بدی کرے یا تو کسی سے نیکی کرے تو دونوں باتوں کو بھول جا
16
سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا
17
جواب سوچ اور سمجھ کر دو تاکہ بعد میں تمہیں شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑتے
18
ناامیدی اور مایوسی عمر کو گھٹا دیتی ہے
19
بہت زیادہ گفتگو خواہ موضوع نیک ہی کیوں نہ ہو، دیوانگی کی مانند ہے
20
جو گزر گیا اس پر کف افسوس ملنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا بلکہ موجودہ وقت بھی ضائع ہو جائے گا۔
21
شر کو شر سے رفع کرنا اگرچہ صحیح بات ہے لیکن شر کو خیر سے رفع کرنا نسبتا احسن ہے
22
آہستہ روی اختیار کرو لیکن ان کاموں میں جلدی کرو جس سے غم دور ہو جائیں
23
قوم اور ملک کو بدنیت اور بدکردار حکمران سے زیادہ کوئی قوت نقصان نہیں پہنچا سکتی
24
تم لوگ چار چیزوں سے زندگی میں بلند مقام حاصل کر سکتے ہو ۱۔ نیک گفتاری ۲۔ بلند کردار ۳ ۔ خلوص نیت ۴ ۔ نیک لوگوں کی صحبت
25
امید ایک چلتا پھرتا خواب ہے
26
انتقام کے پیالے میں گرم گرم شوربہ ابل رہا ہے اسے منہ نہ لگاو
27
جو کسی کی عزت نہیں کرتا اس کی بھی کوئی عزت نہیں کرتا
28
ترقی کے دو پہلو ہیں اپنی لیاقت اور دوسرے کی حماقت
29
کسی کے عیب مت تلاش کرو کہ دوسرے تمہارے عیب تلاش کرنا شروع نہ کردیں
30
حسن اخلاق سے زندگی راحت اور آرام سے بسر ہوتی یے اسے سب شعائر پر مقدم رکھنا چاہئے
31
مصیبتیں اور دکھ ہمیں اپنی کم ہمتی کی وجہ سے زیادہ خوف ناک دکھائی دیتے ہیں
32
جو ایک لمحے کے لیے غصہ کو پی جائے وہ خود کو پورے دن کی المناکی سے محفوظ رکھتا ہے
33
میں جس بات کو اصولی سمجھتا ہوں اسے ہر گز غیر اصولی نہیں کہوں گا چاہے مجھے اس کے لیے ہزار مرتبہ موت کو گلے لگانا پڑے
34
زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر فتح پانا ہے
35.
لگن کے بغیر کسی میں بھی ذہانت پیدا نہیں ہوتی
36
افلاطون مجھے عزیز ہے لیکن سچائی اس سے زیادہ عزیز ہے
37
حاضر جوابی مہذب گستاخی ہے
38
زندگی کا بہترین اختتام یوں ہے کہ جیسے کوئی دعوت سے اٹھے نہ پیاسا ہو نہ بدمست
39
جس کام کی ابتدا اچھی ہوئی وہ آدھا رہ گیا
40
غیر مساوی کو مساوی بنانے کی کوشش عدم مساوات کی بدترین شکل ہے
41
محبت یہ ہے کہ دو جسموں میں ایک روح پائی جائے
42
کوئی بڑا ذہن ایسا نہیں جس پر دیوانگی کا کچھ اثر نہ پایا جائے
43
سب سے بڑی اچھائی وہ ہے جس سے دوسروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچے
44
بہترین کے لیے امید رکھو اور بدترین کے لیے تیار رہو
45
وقت ضائع کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وقت بھی آپ کو ضائع کر رہا ہے
46
کتنا برا ہے وہ انسان جو اس بات کی پروا ہی نہ کرے کہ لوگ اسے دیکھ رہے ہیں
47
بے انصافی برداشت کرنے سے خود بے انصافی کرنا زیادہ بہتر ہے لیکن کوئی بھی شخص اس بات کو قبول نہیں کرے گا
48
بخیل خواہ دولت مند ہی کیوں نہ ہو لوگوں کے دلوں میں عزت حاصل نہیں کر سکتا
49
دنیا میں ہر چیز بہانے سے ملتوی کی جا سکتی ہے مگر تقدیر اور موت نہیں
50
تعلیم کی جڑیں کڑوی لیکن پھل میٹھا ہوتا ہے
09/04/2024
زندگی بدل دینے والے ارسطو کے 55 سنہری اقوال
゚viral
#inspirationalquotesAristotle Motivational Quotes In Urdu | Urdu Quotes |ارسطو کے اقوال | Motivational Quotes In Urdu | ارسطو کے اقوال | Urdu QuotesInformtion About VideoContent About: Aristotle Voice Over : Rj Rehan ...
08/04/2024
https://youtu.be/uWc2sq6w1Dw?si=mN0r0tyz9L8psw0m
20 Aqwal of Manto || Manto Quotes in Urdu | Manto Dialogue | Manto Quotes In Hindi | Manto Stories 20 Aqwal of Manto || Manto Quotes in Urdu | Manto Dialogue | Manto Quotes In Hindi | Manto Stories ...
08/04/2024
منٹو اقوال
اقوال زریں
منٹو کے زندگی بدل دینے والے ۲۰ اقوال
سعادت حسن منٹو
منٹو ڈائیلاگز
20 Aqwal of Manto || Manto Quotes in Urdu | Manto Dialogue | Manto Quotes In Hindi | Manto Stories 20 Aqwal of Manto || Manto Quotes in Urdu | Manto Dialogue | Manto Quotes In Hindi | Manto Stories ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Bahawalnagar
62300