Rukhsana, History of Islam

Rukhsana, History of Islam well come my channel ! پلیز میرے اسلامک کنٹینٹ کو پروموٹ کریں فالو کر کے
اور اپنا ایمان تازہ رکھیں ❤

20/09/2026

15/09/2026

15/09/2026

15/09/2026

کبھی کبھی انسان کو کسی کی لمبی لمبی باتیں نہیں چاہیے ہوتیں،بس کوئی خاموشی سے اتنا کہہ دے:”میں تمہیں سمجھتا ہوں، تم اکیلے...
14/09/2026

کبھی کبھی انسان کو کسی کی لمبی لمبی باتیں نہیں چاہیے ہوتیں،
بس کوئی خاموشی سے اتنا کہہ دے:

”میں تمہیں سمجھتا ہوں، تم اکیلے نہیں ہو۔“ 🥺❤️

زندگی میں سب کچھ مل جائے تو بھی
ایک ایسا دل جو آپ کے دکھ کو محسوس کر سکے،
آپ کی خاموشی پڑھ سکے،
اور آپ کے آنسو آنے سے پہلے آپ کا درد سمجھ سکے۔۔۔
وہ نعمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔

اس لیے جو لوگ آپ کی قدر کرتے ہیں،
آپ کی خاموشی سمجھتے ہیں،
اور مشکل وقت میں آپ کا ہاتھ نہیں چھوڑتے،
انہیں کبھی معمولی نہ سمجھیں۔

کچھ رشتے اللہ کی طرف سے خاموش دعاؤں کا جواب ہوتے ہیں۔ 🤍

09/09/2026

Ya Allah ek bar phir ye hazri nseeb farma 😭

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rukhsana, History of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rukhsana, History of Islam:

Shortcuts

Share

Category