گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ فتح محمد۔ مرکز-lll منچن آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Bahawalnagar
  • گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ فتح محمد۔ مرکز-lll منچن آباد

گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ فتح محمد۔ مرکز-lll منچن آباد علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت ! یا رب

19/02/2023
اَلْحَمْدُلِلّٰه !🌹GPS Kot Fateh Muhammad
19/10/2022

اَلْحَمْدُلِلّٰه !🌹
GPS Kot Fateh Muhammad

Proud  to be a teacher . اَلْحَمْدُلِلّٰه
19/10/2022

Proud to be a teacher . اَلْحَمْدُلِلّٰه

17/10/2022

سب سے زیادہ

※ سب سے زیادہ ہولناک عادت——- پریشانی
※ سب سے زیادہ پرلطف عمل———خیرات
※ سب سے بڑا نقصان————عزت نفس
※ سب سے زیادہ پرلطف کام— دوسروں کی مدد
※ سب سے بڑی خامی__________-خود غرضی
※ سب سے مشکل احساس_________ ___ ڈر
※ سب سے بہتر چیز_________________ نیند
※ سب بڑی ناکامی کی وجہ__________ بہانہ
※ سب سے طاقت ور جذبہ__________ محبت
※ سب سے خطرناک ہتھیار_________ زبان
※ سب سے اچھی ملکیت__________ ایمان
※ سب سے برا جذبہ___________ خود ترسی
※ سب سے بہتر میک اپ ______ مسکراہٹ
※ سب سے بہتر چینل_______________ دعا

محترم جناب پروفیسرڈاکٹر نور محمد غفاری صاحب x-MNAسکول ھذا کے اساتذہ کی رہنمائی کے لیے تشریف لائے۔ہم ان کے بے حداحسان مند...
17/10/2022

محترم جناب پروفیسر
ڈاکٹر نور محمد غفاری صاحب x-MNA
سکول ھذا کے اساتذہ کی رہنمائی کے لیے تشریف لائے۔
ہم ان کے بے حداحسان مند ہیں۔

Memory -2018
17/10/2022

Memory -2018

ہمارا اعزاز👏
17/10/2022

ہمارا اعزاز👏

Last year  memory.
17/10/2022

Last year memory.

عشرہ رحمت العالمین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔ضلعی سطح کے تقریری مقابلے میں طیبہ نےاعزازی تقریر بعنوان: حضور صَلَ...
17/10/2022

عشرہ رحمت العالمین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔
ضلعی سطح کے تقریری مقابلے میں طیبہ نےاعزازی تقریر
بعنوان: حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم بحیثیت رحمت العالمین
پیش کی۔
حوصلہ افزائی کے طور پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) بہاولنگر
جناب گلزار صاحب نے اعزازی تمغہ سے نوازا۔

میرے  اللّٰه!  برائی سے بچا نا  مجھ  کو🙏🏻نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو🙏🏻
17/10/2022

میرے اللّٰه! برائی سے بچا نا مجھ کو🙏🏻
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو🙏🏻

Address

Bahawalnagar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923005520307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ فتح محمد۔ مرکز-lll منچن آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share