Stars Academy Lahore Khichi Wala Campus

Stars Academy Lahore Khichi Wala Campus

Share

Stars Academy Lahore khichiwala campus contributes its role in the societal transformation of the nation.

We bring new parameters in quality education making society an educated, innovative, creative one.

16/09/2023
20/10/2022

Minahal Fatima..... 1044/1100
Ayesha Maryum... 1018/1100
Stars Academy Lahore Khichi Wala Campus is proud of its students for showing outstanding performance Intermediate Result 2022.
Congratulations

29/10/2021

ٱلْحَمْدُ لِلّٰہ
سٹارز اکیڈمی کھچی والا
مناہل فاطمہ 496/505
عائشہ مریم 489/505
فرسٹ ائیر
کھچی والا کی تاریخ کا ٹاپ ترین رزلٹ
Congratulations
Join us for better result

15/10/2021

وہ تمام طلباء جن کا رزلٹ 14 اکتوبر کو آیا
اور وہ تمام طلباء جن کا رزلٹ 16 اکتوبر کو آنا ہے
متوجہ ہوں
اسپیشل امتحان 2021

سوال 1: اسپیشل امتحان کونسے سٹوڈنٹس دے سکتے ہیں؟
جواب. اسپیشل امتحان وہ سٹوڈنٹس دے سکتے ہیں جنہوں نے تیاری نہ ہونے کی وجہ سے کلاس دہم یا بارہویں کا امتحان نہیں دیا تھا اس کے علاوہ وہ سٹوڈنٹس اسپیشل امتحان دے سکتے ہیں جن سٹوڈنٹس کو لگے کے ہمارے کلاس دہم یا بارہویں میں مارکس کم ہیں اور وہ اگر امپرو کرنا چاہیں گے تو وہ بھی اسپیشل امتحان دے سکتے ہیں
سوال2 :
کلاس بارہویں اور دہم کا اسپیشل امتحان کس ڈیٹ کو لیا جائے گا؟
جواب. بارہویں کلاس کا اسپیشل امتحان 27 نومبر بروز ہفتہ سے شروع ہو گا
جبکہ کلاس دہم کا اسپیشل امتحان 11 دسمبر بروز ہفتہ سے شروع ہوگا
سوال 3۔
کیا اسپیشل امتحان کی داخلہ فیس ہوگی؟
جن سٹوڈنٹس نے پچھلی بار داخلہ فیس ادا کرکے تیاری نہ ہونے یا کسی وجہ سے کلاس بارہویں یا کلاس دہم کا امتحان نہیں دیا تھا ان سٹوڈنٹس کا ابھی کنفرم نہیں ہوا کہ ان سے دوبارہ فیس لی جائے گی یا نہیں
لیکن جو سٹوڈنٹس پاس ہیں ان کے مارکس کم ہیں اور آگے یونیورسٹی یا کالج میں داخلہ نہیں ملتا ہے اور وہ امپرو کرنا چاہیں گے تو ان سے داخلہ فیس ضرور لی جائے گی
سوال 4۔
جو سٹوڈنٹس اسپیشل امتحان دیں گے ان کا تو رزلٹ لیٹ آئے گا تو کیا اسپیشل امتحان والے سٹوڈنٹس کو کالج یا یونیورسٹی ایڈمیشن دے گی؟
جواب۔ جی ہاں دے گی کیونکہ جب سٹوڈنٹس احتجاج کررہے تھے ابھی ہماری تیاری نہیں ہے 1 مہینہ اور وقت دیں تو شفقت محمود نے خود کہا تھا جن سٹوڈنٹس کی تیاری نہیں ہے وہ اگر امتحان نہیں دینا چاہتے تو نہ دیں وہ نومبر میں ہونے والے اسپیشل امتحان میں اپئیر ہوسکتےہیں تو سٹوڈنٹس نے کہا تھا کہ اسپیشل امتحان کا رزلٹ تو لیٹ آئے گا یونیورسٹیز اور کالجز کے ایڈمیشنز بند ہو چکے ہوں گے تو شفقت محمود نے کہا تھا کہ اسپیشل امتحان کے رزلٹ کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز دوبارہ ایڈمیشنز اوپن کرنے کے پابند ہوں گے.
سوال 5. کیا اسپیشل امتحان سپلیمنری امتحان تصور کیا جائے گا اور رزلٹ کارڈ پر اینول کی بجائے سپلیمنری لکھا ہو؟ جواب۔ جی نہیں شفقت محمود نے کہا کہ اسپیشل امتحان کو بھی اینول امتحان تصور کیا جائے گا اور رزلٹ کارڈ پر اینول مینشن کیا جائے گا۔
سوال 6۔
اسپیشل امتحان سابقہ سمارٹ سلیبس سے لیا جائے گا یا پورے سلیبس سے لیا جائے گا؟
جواب۔اسپیشل امتحان بھی پچھلے امتحان کی طرح سمارٹ سلیبس سے لیا جائے گا۔
سوال7. کلاس دہم اور بارہویں کے اسپیشل امتحان کے داخلے کب جائیں گے؟
جواب۔کلاس دہم اور بارہویں کے رزلٹ کے ایک ہفتہ بعد داخلے شروع ہو جائیں گے
سوال 8۔ اگر کسی سٹوڈنٹ کے مارکس کم آتے ہیں اور اس کا کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ کا میرٹ نہیں بنتا ہے اور وہ اگر مارکس بڑھانے کے لیے امپرو کرنا چاہتا ہے اور اس کے مارکس سابقہ مارکس سے کم آتے ہیں یا وہ اس کے امپرو کے پیپر بہت ہی خراب ہوجاتے ہیں اور وہ فیل ہوجاتا ہے تو کیا بورڈ والے اس کو فیل کر دیں گے؟
جواب۔ جی نہیں یاد رہے کہ جب بھی آپ کسی بھی کلاس کو امپرو کرتے ہیں تو آپ کے مارکس اگر پہلے مارکس سے کم آجاتے ہیں تو آپ کو فیل نہیں کیا جائے گا آپ کا پاس والا پرانا رزلٹ کارڈ ہی آپ کو دیا جائے گا
یاد رہے کہ امپرو کے دوران نہ کسی کے مارکس کم کیے جاتے ہیں اور نہ فیل کیا جاتاہے
سوال9.
کیا کلاس نہم اور گیارہویں کے سٹوڈنٹس امپرو کرسکتے ہیں؟
جواب۔جی نہیں امپرو صرف کلاس دہم اور بارہویں کے پاس سٹوڈنٹس کرسکتے ہیں۔

14/10/2021

Congratulations
Stars Academy Khichiwala Campus
Best ever result of FSC in khichiwala
Arooj Fatima 1073
Tosheeb javed 1066
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ‎

11/09/2021

سٹارزاکیڈمی کھچی والا
کھچی والا کے تعلیمی میدان میں سب سے آگے
کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے.
داخلے بھی جاری ہیں.

06/08/2021

Admissions open in stars academy lahore khichiwala campus...
Fsc
Ics
10th
9th.
New 1st year class going to be start from 16 august 2021.

Photos from Stars Academy Lahore Khichi Wala Campus's post 29/06/2021

Final round of test session in stars college and academy lahore khichiwala campus....
Join us for bright future.
Gurranted results inshAllah

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


High Way Road Khichiwala
Bahawalnagar

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:30
Tuesday 15:00 - 18:30
Wednesday 15:00 - 18:30
Thursday 15:00 - 18:30
Friday 15:00 - 18:30
Saturday 15:00 - 18:30