Maktab Alhuda

Maktab Alhuda The purpose of our page, Maktab Al-Huda, is to spread the teachings of the Holy Quran۔

جس شخص نے اپنے 72 سالہ زندگی میں 54 سال محض تبلیغ کیلئے وقف کیا اربوں کھربوں کی دولت کو دین کے لیے ٹھکرا دیا 6 براعظموں ...
06/06/2025

جس شخص نے اپنے 72 سالہ زندگی میں 54 سال محض تبلیغ کیلئے وقف کیا اربوں کھربوں کی دولت کو دین کے لیے ٹھکرا دیا 6 براعظموں میں اسلام پہنچا یا بڑے بڑے ایکٹرز، سنگرز، پلئیرز کو جن کے ہاتھوں اللہ نے دین کی طرف مائل کیا اپنے بیانات سے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دی ❣️

اللّٰہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کی زندگی میں برکتیں ڈالیں آمین ثم آمین 🤲

"اساتذہ کا قرب، علم کی کنجی تھامنے کے مترادف ہے۔"📜وہی چراغ ہیں جن کی روشنی سےزندگی کا ہر رستہ نکھرا اور سنورا اللّٰہ تعا...
06/06/2025

"اساتذہ کا قرب، علم کی کنجی تھامنے کے مترادف ہے۔"
📜
وہی چراغ ہیں جن کی روشنی سے
زندگی کا ہر رستہ نکھرا اور سنورا

اللّٰہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب اور ہمارے اساتذہ کرام کا سایہ ہم پر سلامت رکھے۔ آمین

(جامعۃ الحسنین)

اللّٰھم وفقنا لزیارۃ الحرمین الشریفین غیرمرۃ۔
11/01/2025

اللّٰھم وفقنا لزیارۃ الحرمین الشریفین غیرمرۃ۔

اپنی خوشحال، پُرسکون اور پُر آسائش زندگی کا موازنہ۔۔۔غ۔ز.ہ..کی اس دردوں بھری زندگی سے ضرور کرنا۔۔۔😢😥🥲
31/01/2024

اپنی خوشحال، پُرسکون اور پُر آسائش زندگی کا موازنہ۔۔۔
غ۔ز.ہ..کی اس دردوں بھری زندگی سے ضرور کرنا۔۔۔😢😥🥲

انشاء اللہ، آپ خوش اور اچھی طرح سے ایڈجسٹ ہو جائیں گے، عربوںخدا ہر اس شخص کو معاف نہ کرے جس نے غزہ میں ہمارے لوگوں کو نا...
28/01/2024

انشاء اللہ، آپ خوش اور اچھی طرح سے ایڈجسٹ ہو جائیں گے، عربوں
خدا ہر اس شخص کو معاف نہ کرے جس نے غزہ میں ہمارے لوگوں کو ناکام بنایا
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے

*ایمان کی ستر شاخیں ہیں غور کریں آپکے کہ پاس کتنی محفوظ ہیں ؛ ان ستر کہ ساتھ ایمان کا درخت مکمل ہوتا ہے*
28/01/2024

*ایمان کی ستر شاخیں ہیں غور کریں آپکے کہ پاس کتنی محفوظ ہیں ؛ ان ستر کہ ساتھ ایمان کا درخت مکمل ہوتا ہے*

*نامحرم چاہے بڑے سے بڑا ولی ہی کیوں نہ ہو وہ آپ کے لئے نا محرم ہی ہے اور اس کی طرف دیکھنے کا وہی گناہ ہے جو فلموں ڈراموں...
28/01/2024

*نامحرم چاہے بڑے سے بڑا ولی ہی کیوں نہ ہو وہ آپ کے لئے نا محرم ہی ہے اور اس کی طرف دیکھنے کا وہی گناہ ہے جو فلموں ڈراموں کے فاسق مردوں کی طرف دیکھنے سے ملتا ہے ...❤‍🩹🖇️ نیز گناہ جب عام ہو جائے تو اس کا گناہ ختم نہیں ہوجاتا بلکہ گناہ کا عام ہونا اور اس کی برائی کا دل سے مٹ جانا گناہ کرنے سے بڑا گناہ ہے ...🍂🍂*

عورت ہو تم ...!!!باہرنکلو تو چہرے پر حجاب ہو.....🥀اور لہجہ اتنا تلخ ہو جسے تیزاب ہو       مرد ہو تم ...!!!تمہاری ہستی کا...
28/01/2024

عورت ہو تم ...!!!
باہرنکلو تو چہرے پر حجاب ہو.....🥀
اور لہجہ اتنا تلخ ہو جسے تیزاب ہو
مرد ہو تم ...!!!
تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو
پاس سے گزرے کوٸی عورت تو وہ بے" خوف" ہو...🖤

31/10/2023

میرے بیٹے نے نہ دین کا کچھ پڑھا تھا نہ دنیا کا مگر
اُس کے اندر خدا تعالیٰ کی ذات کی بے پناہ محبت تھی..

30/10/2023
30/10/2023

مولانا اپنے بیٹے عاصم جمیل کے غم سے نڈھال اپنے بھائی کے گلے سے لگ کر رونے لگے۔ 😥

Address

Bahawlngr
Bahawalnagar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab Alhuda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category