Deputy Director Colleges Bahawalnagar

Deputy Director Colleges Bahawalnagar Official page of the Deputy Director Colleges Bahawalnagar, Higher Education Department, Punjab. Led by Prof.

Rao Sibghat Ullah: Leading with integrity, serving with excellence, and inspiring future generations.

27/09/2026

𝐇𝐢𝐠𝐡𝐞𝐫 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐄𝐱𝐜𝐞𝐥𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞!

𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 𝐚𝐜𝐫𝐨𝐬𝐬 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐫𝐝𝐞𝐝 𝐚 𝐦𝐚𝐠𝐧𝐢𝐟𝐢𝐜𝐞𝐧𝐭 𝐦𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞 𝐄𝐱𝐚𝐦𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐧𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐚𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞 𝐫𝐢𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝟓𝟒.𝟖𝟒% 𝐢𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐭𝐨 𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐢𝐯𝐞 𝟔𝟓.𝟖𝟏% 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐲𝐞𝐚𝐫 —𝐦𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐫𝐤𝐚𝐛𝐥𝐞 progress 𝐨𝐟 𝐧𝐞𝐚𝐫𝐥𝐲 𝟏𝟏 𝐩𝐞𝐫𝐜𝐞𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 increase.

𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐭𝐫𝐢𝐮𝐦𝐩𝐡 𝐢𝐬 𝐚 𝐭𝐫𝐮𝐞 𝐭𝐞𝐬𝐭𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐫𝐲 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 & 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐧𝐭𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐝𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐨𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬.

𝐇𝐨𝐰 𝐝𝐢𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐨𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐞𝐱𝐚𝐦𝐬? 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐬 𝐭𝐨 𝐜𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐦𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 𝐨𝐟 𝐞𝐱𝐜𝐞𝐥𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐭𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫!

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور منسٹر ہائر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات کے وژن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالج...
26/09/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور منسٹر ہائر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات کے وژن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بہاولنگر کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ہارون آباد کا دورہ..

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بہاولنگر پروفیسر راو صبغت اللہ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ہارون آباد کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دوران انتظامی امور، کلاس رومز، مختلف پورٹلز اور متعلقہ رجسٹرز کا جائزہ لیا گیا۔

بعد ازاں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے سٹاف سے ملاقات کی اور بورڈ امتحانات میں کالج کے شاندار رزلٹ پر پرنسپل اور سٹاف کو مبارکباد دی اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے پرنسپل صاحبہ کو بہترین تعلیمی نتائج پر پھول پیش کیے اور کالج کی مزید ترقی و کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔













26/09/2026
🎓 Admissions OpenGovt. Graduate College Bahawalnagar✨ بہاولنگر کا قدیم ترین اور سب سے بڑا سرکاری تعلیمی ادارہمعیاری تعلی...
26/09/2026

🎓 Admissions Open

Govt. Graduate College Bahawalnagar

✨ بہاولنگر کا قدیم ترین اور سب سے بڑا سرکاری تعلیمی ادارہ
معیاری تعلیم، شاندار روایات اور روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم۔

Join Today — Shape Your Future!

26/09/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین چشتیاں

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کے مطابق سالِ اول و دوم کے ٹیسٹس کا انعقاد بہترین نظم و نسق اور مؤثر انتظامات کے ساتھ کیا گیا۔ ٹیسٹس میں طالبات کی حوصلہ بخش شرکت تعلیمی سرگرمیوں میں ان کی دلچسپی اور ادارے کی مؤثر تعلیمی کاوشوں کی عکاس ہے۔

پرنسپل: پروفیسر رخسانہ کوثر







Well done
26/09/2026

Well done

Govt. Graduate College for Women, Bahawalnagar smoothly conducted first Monthly Test September 2026 of Urdu today.

📚 صوبائی وزیر تعلیم پنجاب کا بہاول پور بورڈ کا دورہبہاول پور: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بورڈ آف انٹرمیڈ...
24/09/2026

📚 صوبائی وزیر تعلیم پنجاب کا بہاول پور بورڈ کا دورہ

بہاول پور: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاول پور کا دورہ کیا، جہاں چیئرمین بورڈ اشتیاق احمد گوندل اور دیگر اعلیٰ افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بہاولنگر پروفیسر راؤ صبغت اللہ صاحب سمیت ڈائریکٹر کالجز بہاول پور ڈویژن، چیف ایگزیکٹو آفیسرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز اور دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔

چیئرمین بورڈ اشتیاق احمد گوندل نے صوبائی وزیر تعلیم کو بورڈ میں جاری امتحانی و انتظامی اصلاحات، شفاف امتحانی نظام، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، نتائج کی تیاری اور طلباء کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بہاول پور بورڈ میں جاری اصلاحات اور امتحانی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے چیئرمین بورڈ اور افسران کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ امتحانی نظام میں شفافیت، جدید ٹیکنالوجی کا فروغ اور طلباء کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔

اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور جدید بنانے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا، تاکہ طلباء کو بہتر اور معیاری تعلیمی و امتحانی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بہاولنگر
پروفیسر راؤ صبغت اللہ

Admissions Open Govt Graduate College for Women Haroonabad
24/09/2026

Admissions Open

Govt Graduate College for Women Haroonabad

🎓✨ اپنے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم! ✨🎓
کالج میں ADP، BS فرسٹ سمسٹر اور BS پانچویں سمسٹر میں مختلف مضامین کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📚 معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول اور کامیاب مستقبل کی بنیاد رکھنے کا بہترین موقع!
🗓️ یکم اکتوبر 2026 سے باقاعدہ ریگولر کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔
تمام خواہش مند طالبات سے گزارش ہے کہ اپنا داخلہ جلد از جلد مکمل کروائیں اور یکم اکتوبر 2026 سے باقاعدگی کے ساتھ کالج کی کلاسز جوائن کریں۔
🌟 وقت ضائع نہ کریں، اپنے مستقبل کو سنوارنے کے سفر کا آج ہی آغاز کریں!
🎓 ADP | BS 1st Semester | BS 5th Semester
📅 Admissions 2026 — Now Open

24/09/2026

Admissions Open at Govt. Graduate College for Women, Bahawalnagar!

Applications are now open for BS Hons. (1st Semester), affiliated with GCU, Faisalabad, in a range of disciplines including Computer Science, Physics, English, Urdu, Zoology, and Islamic Studies.

Contact us or visit college for further information.

Admissions Open Govt Graduate College for Women Chishtian
24/09/2026

Admissions Open

Govt Graduate College for Women Chishtian

Address

Deputy Director Colleges Office
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Colleges Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category