01/08/2025
Alsuffah Quran Academy
About Us
, Learn Quran Online,
AlSuffa Quran Online is a leading and exclusive Online Quran Teaching
AlSuffa Quran Academy
Online Quran Learning Service, Learn Quran Online, Online Quran Reading
Alsuffa Quran Academy is a leading and exclusive Online Quran Teaching and Remote learning academy established in Pakistan. We are engaged in exploring the new avenues for promoting remote tutoring, especially the Holy Quran. We provide one to one Online Quran learning Lessons and basic Islamic Teaching
01/08/2025
صدر رجب طیب اردگان کی خوبصورت لب و لہجے کے اندر تلاوت قران پاک اپ نے اس خوبصورت انداز کے اندر کبھی کسی لیڈر کی کسی حکمران کی تلاوت نہ سنی ہوگی۔
اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کے بچے بھی خوبصورت انداز میں قران پاک کی تلاوت کریں یا اپ خود اس خوبصورت انداز میں قران پاک کی تلاوت کرنا چاہتے ہیں تو
👇👇👇👇👇👇✅
Learn Quran Online from Home! 🏠📖
🌹 آئیے قرآن سیکھیں – گھر بیٹھے!
🌺 قرآن پڑھنا، سمجھنا اور حفظ کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان
📚 ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں:
✅ ناظرہ قرآن | Nazra Quran
✅ تجوید و قراءت | Tajweed & Qiraat
✅ ترجمہ و تفسیر | Translation & Tafseer
✅ حفظ القرآن | Hifz-ul-Quran
✅ نماز کورس | Salah Course
✅ عالم کورس | Aalim Course
✅ اور بہت سے دینی کورسز!
🎓 Qualified Teachers
🕒 Flexible Timing – آپ کی سہولت کے مطابق
🎁 3-Day Free Trial Classes!
📞 Contact Now: 0300 3836332
🌐 https://wa.me/923003836332
12/07/2025
الصفہ ایجوکیشن سسٹم کے ڈائیریکٹر
مولانا انصر خان کا
کارڈ ۔
Learn Quran Online from Home! 🏠📖
🌹 آئیے قرآن سیکھیں – گھر بیٹھے!
🌺 قرآن پڑھنا، سمجھنا اور حفظ کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان
📚 ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں:
✅ ناظرہ قرآن | Nazra Quran
✅ تجوید و قراءت | Tajweed & Qiraat
✅ ترجمہ و تفسیر | Translation & Tafseer
✅ حفظ القرآن | Hifz-ul-Quran
✅ نماز کورس | Salah Course
✅ عالم کورس | Aalim Course
✅ اور بہت سے دینی کورسز!
🎓 Qualified Teachers
🕒 Flexible Timing – آپ کی سہولت کے مطابق
🎁 3-Day Free Trial Classes!
📞 Contact Now: 0300 3836332
🌐 https://wa.me/923003836332
دشمنِ اسلام سے داعیِ اسلام تک
"مجھے اسلام سے شدید نفرت تھی اور اب اتنی ہی محبت ہے….."
یہ امریکا کے سینئر صحافی جناب اسٹیفن امین کی ایمان افروز داستان ہے، جو قبول اسلام سے پہلے Steven Zimmerman کہلاتے تھے۔ ان کی زندگی مسلمانوں اور اسلام سے شدید نفرت کرتے گزری ہے۔ وہ مسلمانوں کو تنگ نظر، متشدد، رجعت پسند، بلکہ دہشت گرد کہا کرتے تھے۔ یہ ایک ایسے صحافی تھے، جن کا قلم ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کی مخالفت میں چلتا رہا۔ وہ امریکہ کے اس علاقے میں رہتے ہیں، جہاں عیسائیت کی شدت پسندی اپنے عروج پر ہے، جسے "دی بائبل بیلٹ" یعنی "انجیلی پٹی" کہا جاتا ہے۔ وہ نہ صرف ملحد تھے، بلکہ اسلام کو جدید دنیا کے لیے ایک ناقابلِ قبول مذہب تصور کرتے تھے۔ مگر پھر ایک دن… سب کچھ بدل گیا۔
اسٹیفن امین آج امریکی ریاست ٹیکساس میں اپنے علاقے کے واحد مسلمان ہیں۔ وہ کہتے ہیں:
"میں اپنی پیشہ ورانہ ڈیوٹی کے دوران ایک سیریز پر کام کر رہا تھا، جس میں مختلف مذاہب کا تجزیہ شامل تھا۔ میں نے زندگی میں پہلی بار قرآن پڑھنا شروع کیا، احادیث کو دیکھا اور سنت کو جانچا۔ لیکن جو چیز میرے دل پر نقش ہو گئی، وہ قرآن کی معجزانہ فطرت تھی۔ میں نے محسوس کیا کہ جب اللہ کسی کو ہدایت دینا چاہے تو وہ ضرور راستہ دکھا دیتا ہے۔
قرآن کے الفاظ میرے دل پر اترنے لگے۔ قرآن کی معجزانہ صفات اندھے قطعی یقین میں بدل گئیں۔ ورنہ میں اسلام کو "ماضی کا عقیدہ" سمجھتا تھا، مگر قرآن نے میری سوچ بدل دی۔ وہ حقائق، جن کی موجودگی جدید سائنس کی دریافتوں سے پہلے قرآن میں موجود تھی، میرے لیے سب سے بڑی دلیل بن گئیں۔ "بگ بینگ تھیوری" ہو یا انسانی تخلیق کے مراحل، یہ سب کچھ میرے لیے بالکل نیا مگر ناقابلِ تردید تھا۔
قرآن وہ واحد کتاب ہے جس نے مجھے یقین دلایا کہ یہ دین حق ہے، اور مجھے اس کا حصہ بننا چاہیے۔"
جب اسٹیفن نے اسلام کی حقانیت کو سمجھ گئے تو انہوں نے کلمہ شہادت پڑھ کر دین حنیف میں داخل ہونے میں مزید دیر نہیں لگائی۔ ان کا کہنا ہے کہ جب میں نے "أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمداً رسول الله" پڑھا، تو ایسا محسوس ہوا گویا:
"میرے کاندھوں سے کوئی عظیم بوجھ اتر گیا ہو۔ میرے اندر تبدیلی آ گئی۔ میں غصے، نفرت اور اداسی سے آزاد ہو چکا تھا۔"
ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا نام تبدیل نہیں کریں گے، کیونکہ اسلامی تعلیمات میں ایسا کوئی حکم نہیں جب تک کہ نام کسی باطل دین کی طرف اشارہ نہ کرے۔ البتہ اپنے نام سے ساتھ میں نے ایک لفظ "امین" کا اضافہ کیا ہے، اب میں فخر سے "اسٹیفن امین" ہی رہوں گا، مگر اب ایک عبدِ مسلم کی شناخت کے ساتھ۔
اسلام قبول کرنے کے بعد وہی اسٹیفن جسے کسی زمانے میں صحافت میں سراہا جاتا تھا، اب بے روزگار ہو چکا تھا۔ اس کے ادارے نے اس کا معاہدہ ختم کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اسلام کے حق میں اس کی پوسٹس کو بنیاد بنا کر اسے نوکری سے نکال دیا گیا، اس کی تنخواہیں اور مراعات روک دی گئیں۔ اس کے خاندان نے اس سے منہ موڑ لیا، دوست اجنبی بن گئے اور وہ بڑھاپے کی عمر میں تنہا رہ گیا۔
مگر اسٹیفن کہتا ہے:
"میں نے اگرچہ سب کچھ کھو دیا، مگر اسلام پا لیا اور یہی میری سب سے بڑی کامیابی ہے۔"
اسٹیفن امین آج اپنی بستی کا واحد مسلمان ہے۔ ایک ایسا فرد جو اللہ کی عبادت ویسے کرتا ہے جیسے اللہ چاہتا ہے۔ اس کے ارد گرد عیسائی متشددین کا غلبہ ہے، مگر وہ خوفزدہ نہیں۔ وہ ویڈیوز بناتا ہے، سوشل میڈیا پر اسلام کی دعوت دیتا ہے اور قرآن کی معجزانہ تعلیمات پر گفتگو کرتا ہے۔
ایک ویڈیو اس نے قبرستان میں بنائی، جس میں وہ امریکی عوام کو موت کی حقیقت یاد دلاتا ہے، اور کہتا ہے:
"قبر کے سوالات سے نجات صرف اسلام میں ہے اور حضرت محمد ﷺ کی رسالت پر ایمان لانے میں۔"
اس کی ان ویڈیوز پر منظم شکایات درج ہوئیں، ٹک ٹاک پر اس کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا، مگر اسٹیفن نے ہار نہیں مانی۔
نئے مسلمان اسلام کا تازہ ثمر ہیں۔ یہ وہ پھل ہیں جو اسی وقت تک ملتے ہیں، جب دین کی دعوت اخلاص سے پہنچائی جاتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی بشارت تھی کہ "اسلام ہر گھر میں داخل ہو گا"۔ اسٹیفن جیسے لوگ اسی بشارت کی زندہ تعبیر ہیں۔
لیکن افسوس، کہ ہمارے دینی، عربی اور سیاسی میڈیا میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ اگر وہ کسی اور مذہب میں داخل ہوئے ہوتے، تو آج ان کی شہرت آسمانوں کو چھو رہی ہوتی۔ مگر چونکہ وہ اسلام میں آئے، اس لیے میڈیا خاموش ہے، ادارے لاتعلق اور مسلمان بے حس۔
Texas Journalist who used to Dislike Muslims Converts to Islam کے عنوان سے یوٹیوب پر ایک تفصیلی ویڈیو میں جناب اسٹیفن کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔ اس معمر شخص کو قبولِ اسلام کے بعد سوشل میڈیا پر حملوں کا سامنا کرنا پڑا رہا۔ بیروزگاری، دوست احباب اور رشتہ داروں کی بے رخی اور طرح طرح مسائل الگ ہیں۔ لیکن وہ ثابت قدم ہے۔ وہ ان مادی نقصانات کو اسلام کی قیمت پر بہت ہلکا قرار دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے کامل استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔
10/07/2025
🌹آئیے قرآن سیکھیں🗣
🌺قرآن کو سیکھنے اور سمجھنے کابہترہن موقع🛎
🌺آپ گھر بیٹھے آنلائن سیکھ سکتے ہیں🌹
🌺 1:ناظرہ قرآن 🌻
🌺2:ترجمہ قرآن 🌺
🌺3:تفسیر القرآن 🌷
🌺4حفظ القرآن ❄
🌺5:نمازکورس👳
🌻6:عالم کورس🎓
🌻7:اور بےشمار دینی کورسسز🏵
🌺تو ہم سے رابطہ کریں🕌
انتہائی مناسب فیس🤷♀
0300 3836332
Bismillah Quran Academy is now Offering Islamic Scholar Courses for both Males and Females!
✅Tajweed-ul-Quran
✅Tafseer Quran
✅Arabic Grammar
✅Fiqhi & Sharai Masail
✅Selective from Bukhari, Muslim& Tirmizi Shareef
Providing Expert and Qualified Teachers!
For further details contact now at:
0300 3836332
🐎hurry up contact us ☎
Https://wa.me/923003836332
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
اللہ اکبر
جس طرح بچہ پڑھ رہا ہے اور استاد کے اشارے کے ساتھ
آواز کا اتار چڑھاؤ کمال کی آواز پر گرفت ❣️ سبحان اللہ
قاری صاحب بہت مبارک باد کے مستحق ہیں
اگر آپ بھی اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآنی تعلیمات سے روشناس کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کیجئے
0300 3836332
01/09/2024
۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ آنلائن قرآن اکیڈمی بنانے کے متعلق سوچ رہے ہیں مگر ابھی ہمت نہیں ہوئی ؟
کیا آپ آنلائن دنیا بھر میں قرآن ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں لیکن طریقہ نہیں آتا
کیا آپ آنلائن ٹیچنگ کرنا تو جانتے ہیں مگر اسٹوڈنٹس نہیں مل رہے ؟
کیا آپ آنلائن سوشل میڈیا مارکیٹنگ کرکے اسٹوڈنٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ کو اشتہارات اور ویڈیو ایڈ بنانے نہیں آتے ؟
کیا آپ کو آنلائن ٹیوشنز تلاش کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے ؟
اگر آپ ان میں سے کسی ایک مسئلہ یا مختلف یا تمام مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں ! تو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں الحمدللہ
اب آپ کا بھائی لارہا ہے ایک اپنے پیارے پیارے حفاظ اور علماء دین کیلئے ایک بہترین جامع ٹیچنگ ٹریننگ کورس ۔
تو پھر دیر کس بات کی آئیے اس اہم کام کو سیکھ کر اپنا مشغلہ بنائیے اور دین و دنیا دونوں میں ترقی پائیے
اگر آپ اس مفید اور فری کورس میں داخلے کے خواہشمند ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کرکے ایڈمیشن کنفرم کروائیں
https://telemedicine6.exblog.jp/242997250/
آخری تاریخ 10 ستمبر
آپ کا خادم محمد انصر
فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور
رمضان المبارک میں منزل کی تیاری کرتے ہوئے ۔
🌹آئیے قرآن سیکھیں🗣
🌺قرآن کو سیکھنے اور سمجھنے کابہترہن موقع🛎
🌺آپ گھر بیٹھے آنلائن سیکھ سکتے ہیں🌹
✅1:ناظرہ قرآن 🌻
✅2:ترجمہ قرآن 🌺
✅3:تفسیر القرآن 🌷
✅4حفظ القرآن ❄
✅5:نمازکورس👳
✅6:عالم کورس🎓
✅7:اور بےشمار دینی کورسسز🏵
🌺تو ہم سے رابطہ کریں🕌
انتہائی مناسب فیس🤷♀
0300 3836332
Bismillah Quran Academy is now Offering Islamic Scholar Courses for both Males and Females!
✅Tajweed-ul-Quran
✅Tafseer Quran
✅Arabic Grammar
✅Fiqhi & Sharai Masail
✅Selective from Bukhari, Muslim& Tirmizi Shareef
Providing Expert and Qualified Teachers!
For further details contact now at:
✅ 03003836332
🐎hurry up contact us ☎
Https://wa.me/923003836332
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
#نمازتراویح
کلام پاک کے چند رکوع آپکی سماعتوں کے گوش گزار ۔
مولانا انصر خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Bahawalnagar
62110