History of Bahawal Nagar/ہسٹری آف بہاولنگر

History of Bahawal Nagar/ہسٹری آف بہاولنگر Admin, a journalist/Writer&Historian. Pir Shahid Ali Chishti Advocate. [email protected]

صدر ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر محمد کاشف خاکوانی ایڈووکیٹ اور وکلاء دوستوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر کے صدر اور سیکرٹری کے ن...
26/12/2022

صدر ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر محمد کاشف خاکوانی ایڈووکیٹ اور وکلاء دوستوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر کے صدر اور سیکرٹری کے نئے تعمیر کردہ آفس کا وزٹ کرتے ہوئے

Qila Mog Gharh Choulistan قلعہ موج گڑھ ۔۔چولستان ،تحصیل یزمان ضلع بہاولپور ۔۔۔بشکریہ محمد ایوب عالم سیاسی و سماجی ورکر م...
07/11/2022

Qila Mog Gharh Choulistan قلعہ موج گڑھ ۔۔چولستان ،تحصیل یزمان ضلع بہاولپور ۔۔۔بشکریہ محمد ایوب عالم سیاسی و سماجی ورکر ممبر
History of Bahawal Nagar/ہسٹری آف بہاولنگر

چاویکا روڈ اسٹیشن منچن آباد ضلع بہاولنگر کا وزٹ کرتے ہوئے پیر شاہد علی چشتی ایڈوکیٹ بہاولنگر فاونڈر ایڈمن ہسٹری آف بہاول...
07/11/2022

چاویکا روڈ اسٹیشن منچن آباد ضلع بہاولنگر کا وزٹ کرتے ہوئے پیر شاہد علی چشتی ایڈوکیٹ بہاولنگر فاونڈر ایڈمن ہسٹری آف بہاولنگر، سجاد سعیدی ایم فل ٹیچر گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول بہاولنگر اور عمران یعقوب شیخ نمبردار موضع کاہن پورہ تحصیل و ضلع بہاولنگر History of Bahawal Nagar/ہسٹری آف بہاولنگر ۔۔۔ہسٹری آف بہاولنگر

قلعہ دراوڑ ریاست بہاولپور  چولستان میں خوبصورت شاہی مسجد ۔۔۔۔ہسٹری آف بہاولنگر
07/11/2022

قلعہ دراوڑ ریاست بہاولپور چولستان میں خوبصورت شاہی مسجد ۔۔۔۔ہسٹری آف بہاولنگر

04/09/2022

ہسٹری آف بہاولنگر گروپ کے ممبران سے گزارش ہے وہ بہاولنگر شہر یا ضلع بہاولنگر کی تاریخ اور جغرافیہ سے متعلق پوسٹیں سینڈ کیا کریں ،کاروبار اور مصنوعات اور سیاسی تشہیر کے لئے ہمارے دیگر سوشل میڈیا گروپس میں پوسٹیں شیئر کیا کریں ،شکریہ
پیر شاہد علی چشتی ایڈوکیٹ بہاولنگر فاونڈر ایڈمن ہسٹری آف بہاولنگر گروپ

پیارے دوست اور معروف خطیب محکمہ اوقاف قبلہ مولانا قاری امجد سعیدی صاحب(سابقہ خطیبِ مسجد دربار عالیہ حضرت خواجہ نور محمد ...
04/09/2022

پیارے دوست اور معروف خطیب محکمہ اوقاف قبلہ مولانا قاری امجد سعیدی صاحب(سابقہ خطیبِ مسجد دربار عالیہ حضرت خواجہ نور محمد مہاروی غریب نواز رح) موجودہ خطیب جامع مسجد وہاڑی کی اچانک تشریف آوری، جاوید اقبال خان ایڈووکیٹ اور انکے ایک شاگرد کے ساتھ چائے پر گپ شپ
شکریہ محترم مولانا قاری امجد سعیدی صاحب

طارق وٹو ایڈوکیٹ بہاولنگرطارق وٹو ایڈوکیٹ ہارون آباد کے نواحی علاقے کھاٹاں تحصیل و ضلع بہاولنگر سے تعلق رکھتے ہیں ۔موصوف...
31/08/2022

طارق وٹو ایڈوکیٹ بہاولنگر
طارق وٹو ایڈوکیٹ ہارون آباد کے نواحی علاقے کھاٹاں تحصیل و ضلع بہاولنگر سے تعلق رکھتے ہیں ۔موصوف دلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔ کالج/ یونیورسٹی میں کارل مارکس اور کمیونزم سے متاثر ہوکر کمیونسٹ پارٹی پاکستان میں شامل ہوگئے،جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء دور میں جیل کے خوف سے ایران فرار ہو گئے۔چند سال جلا وطن رہے ۔ جمہوریت بحال ہونے پر جونیجو دور میں پاکستان واپس آگئے اور ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر میں الحاج پیر ظفر احمد چشتی ایڈوکیٹ کی شاگردی میں رموز وکالت سیکھی۔ کمیونسٹ خیالات کی بنا پر پاکستان کمیونسٹ پارٹی ضلع بہاولنگر کے جنرل سیکرٹری مقرر ہوئے ۔سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد برسوں پریشان حال اور سیاست سے کنارہ کش رہے۔2007ء میں ایم کیو ایم میں شامل ہوگئے اور کئی سال اس کے ضلعی کنوینر رہے ،پھر ڈاکٹر طاہر القادری کی شہرت سے متاثر ہو کر پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہوگئے۔کچھ عرصہ غریب آدمی پارٹی کو بھی شرف سیاست بخشا ،آخری اطلاعات کے مطابق آجکل پاکستان کسان اتحاد (چوہدری انور علی گروپ) کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ انتہائی ذہین اور صاحب الرائے شخصیت ہیں۔ اسی ذہانت اور فطانت کی وجہ ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر میں انکی کسی سے نہیں بنتی اور وہ اکیلے ہی اپنی جدوجھد سے کمیونسٹ معاشرے کی تشکیل اور اس کی تبدیلی کے خواہشمند ہیں مگر دور دور تک اس ضمن میں انہیں کوئی چینج دکھائی نہیں دیتی لیکن پھر بھی انہیں اس رائے سے تبدیل کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے
۔ان سے ہماری دوستی برسوں پرانی ہے،ایک ہی وکلاءبار ایسوسی ایشن کے ممبر ہونے کے باوجود مہنیوں ملاقات نہیں ہوتی مگر ہماری ہر ملاقات کا اختتام کسی نئی مزاحمتی تحریک برپا کرنے کے متفقہ اعلامیہ پر ہوتا ہے گو ابھی تک ایسی کسی کاوش کی عملی صورت پیدا نہیں ہوسکی ۔اس کی وجہ شاید ہماری دلچسپیاں اور میدان عمل کا الگ الگ ہونا ہے ۔پھر بھی آج کے اس مادی دور میں خیالات میں ہم آہنگی، معاشرتی زندگی میں بدلاؤ کے لئے مزاحمت پر یقین اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لئے ہم آواز ہونا اور اس کے لئے راہ عمل کا تعین میرے خیال میں کوئی معمولی اچیومنٹس نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ہسٹری آف بہاولنگر

عدنان خان ایڈی ہمارے پیارے دوست اور بہاولنگر کے معروف سوشل ورکر  ہوا کرتے تھے،جب بھی ملاقات ہوتی تھی تو گھنٹوں بہاولنگر ...
18/08/2022

عدنان خان ایڈی ہمارے پیارے دوست اور بہاولنگر کے معروف سوشل ورکر ہوا کرتے تھے،جب بھی ملاقات ہوتی تھی تو گھنٹوں بہاولنگر شہر اور گردونواح کی عوام کے لیے انکے پاس خدمت خلق کے پلان ہوتے تھے مگر چند سال قبل پہلے میپکو ملتان واپڈا میں سروس جوائن کرنے اور پھر شادی کروانے کے بعد سب کچھ ندارد ہی ہوگیا ۔شادی کے بعد سے موصوف بیگم کو پیارے ہو چکے ہیں ۔آج کافی عرصہ بعد ایس ای آفس میپکو واپڈا بہاولنگر جانے کا اتفاق ہوا تو انکی زیارت سے بھی مشرف ہوئے۔مفتاح اسماعیل کی طرح انکے پاس بھی بجلی کے ٹیوب ویلوں کے بل کم کرنے اور ان پر لگے الم غلم ٹیکسوں کے سلسلے میں حیلوں بہانوں کے کوئی خاطر خواہ دلیل نہ تھی، بس دل ❤️ بہلانے کو ہمیں فوراً چائے پلائی ۔ ہم ان سے ملاقات کو ہی کافی جانتے ہوئے واپس آنے لگے تو انہوں نے فوراً سے ملاقات کا اگلا وعدہ فرمایا کہ ہم ہفتے کی صبح ناشتہ اکٹھا کریں گے مگر ہمیں تو علم ہی ہے کہ بیگم بحق لوگوں کے لئے یہ وعدہ کتنا کٹھن ہے ۔ ہسٹری آف بہاولنگر

Address

Chishtian Road
Bahawalnagar
062300

Telephone

+923007586420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when History of Bahawal Nagar/ہسٹری آف بہاولنگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to History of Bahawal Nagar/ہسٹری آف بہاولنگر:

Shortcuts

Share

Category