A S K Science Academy Urdu Road BWN

A S K Science Academy Urdu Road BWN Knowledge Is Power.AND Education Is The Key To Success In Life.

Admissions open in 9th and 1st year class.
05/06/2022

Admissions open in 9th and 1st year class.

05/09/2021

Admissions open.

Admissions open At A. S. K science Academy Urdu Road BWN.
15/08/2021

Admissions open At A. S. K science Academy Urdu Road BWN.

16/05/2021

*Copied n Forwarded*
⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡

_*Attention Please*_

*میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا*

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال
فرسٹ اٸیر اور 9th سمیت کسی بھی کلاس کو گزشتہ سال کی طرح بغیر امتحان لیے پروموٹ نہیں کیا جاٸے۔
تاہم
اس بار امتحانوں کی ترتیب میں تبدیلی کی گٸی ہے
جس کی روشنی میں کلاس 10th اور سیکنڈ اٸیر کے سٹوڈنٹس نے چونکہ
آگے کالجز یا یونیورسٹیز میں داخلہ لینا ہوتا ہے
اس لٸے ان کے پیپر پہلے لیے جاٸیں گے
جبکہ 9th اور فرسٹ اٸیر کے امتحانات بعد میں ہونگے
حتمی تواریخ درج ذیل ہیں:
*میٹرک 10th کلاس 19 جون
*انٹرمیڈیٹ 12th کلاس 6 جولاٸی
*میٹرک 9th کلاس 20 جولاٸی
*انٹرمیڈیٹ 11th کلاس 5 اگست

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے
پریکٹیکلز کے 50 فیصد مارکس تمام سٹوڈنٹس کو مل جاٸیں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد مارکس پارٹ سیکنڈ کی تھیوری کے مارکس کی اوسط کے حوالٕے سے ملیں گے
اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کا کوٸی سٹوڈنٹ جتنے مارکس پارٹ سیکنڈ میں حاصل کرے گا
اتنے ہی مارکس اسکو پارٹ فرسٹ میں دے دیے جاٸیں گے
تاہم رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے وہ سٹوڈنٹس جن کا گزشتہ سال پارٹ فرسٹ کا امتحان نہیں ہوا تھا
ان کو پارٹ فرسٹ میں 3 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز پر فیصلہ نہ ہو سکا۔
وفاقی وزیرتعلیم کا کہنا ہے صوبوں کی مرضی کے مطابق مذکورہ بالا تاریخوں میں دو یا تین روز کا اگلے سال بھی تمام کلاسز میں سمارٹ سلیبس ہی اپلاٸی ہو گا تاہم اس میں معمولی ردوبدل ہوسکتا ہے
*🌹دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں. اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو*🌹

14/01/2021

InshaAllah Acadmy "ll open on 18 January 2021.

13/09/2020
11/09/2020

InshaAllah Academy "ll be open on 15th of September.

دسویں کلاس کے تمام سبجیکٹ کا سمارٹ سلیبسhttps://bit.ly/3gMgmbGنویں کلاس کے تمام سبجیکٹ کا سمارٹ سلیبسhttps://bit.ly/31VH...
19/08/2020

دسویں کلاس کے تمام سبجیکٹ کا سمارٹ سلیبس
https://bit.ly/3gMgmbG
نویں کلاس کے تمام سبجیکٹ کا سمارٹ سلیبس
https://bit.ly/31VHjUn
چھٹی کلاس کے تمام سبجیکٹ کا سمارٹ سلیبس
https://bit.ly/3iwqiXe
ساتویں جماعت کے تمام سبجیکٹ کا سمارٹ سلیبس
https://bit.ly/2DHFfqL
آٹھویں جماعت کے تمام سبجیکٹ کا سمارٹ سلیبس
https://bit.ly/3fKqBvP

Smart Syllabus For 10th Class | Session 2020-21 | Punjab Text Book Board 1)Governments Servants E&D Rules, 1973 Accused, ...

For B.A ,B.sc,Acs
19/08/2020

For B.A ,B.sc,Acs

03/04/2020

Academy "ll off till 14 April due to lock down.

Address

URDU Road
Bahawalnagar
0308691778

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00
Sunday 00:00 - 17:00

Telephone

03086917789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A S K Science Academy Urdu Road BWN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to A S K Science Academy Urdu Road BWN:

Shortcuts

Share

Category