محترم والدین: ملکی حالات کے پیش نظر حفظ ماتقدم کے لیے کل مورخہ 13 اپریل 2021 کو سکول میں چھٹی ہے. آن لائن کلاسیں اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گی. نویں اور دسویں کے طلبا کل سکول نہیں آئیں گے.سکول دوبارہ کھلنے کے بارے میں مزید معلومات بعد میں آپ کو فراہم کر دی جائیں گی.
انتظامیہ: آرمی پبلک سکول اینڈ کالج بھاولنگر
Army public school Head quarter 57 Brigade,Bahawalnagar Garrison
Welcome to the official page of Army Public School, 57 Brigade, Bahawalnagar Garrison. In this page , you will get all the relevant news.
APSAC System was established on the 3 rd of Oct 2005 with the Secretariat as its controlling body for technical aspects. The dedication of the APSACS team, at the Secretariat is unique and should be a source of inspiration to all those aspiring to become leaders in developing and evolving new strategies on building education systems. A tremendous amount of hard work has been put in planning and es
We all welcome you to the heaven of glorious knowledge.
14/09/2020
10/09/2020
09/09/2020
Army Public School, 57 Brigade, Bahawalnagar Garrison is now accepting new students.
APSAC System was established on the 3 rd of Oct 2005 with the Secretariat as its controlling body for technical aspects. The dedication of the APSACS team, at the Secretariat is unique and should be a source of inspiration to all those aspiring to become leaders in developing and evolving new strategies on building education systems. A tremendous amount of hard work has been put in planning and establishment of policies and procedures in the field of Curriculum Development, Assessments and Training. These efforts are bearing fruit and a visible difference can be seen. A quantum jump in student strength, performance as well as number of schools in an indicator of how APSACS are becoming a first choice for parents who are looking for quality education at affordable cost for their wards. New challenging goals are emerging over the horizon continuously as the meteor of APSACS leaps across skies without boundaries.
والدین کے لئے ہدایات
1۔ بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ہی کیوں نہ ہو۔
2۔ بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہر گز نہ بھیجیں۔
3۔ اگر طبیعت ذیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پوزیٹیوآنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کی جائے۔
19/07/2020
Best of luck for your future!!😊
13/05/2020
Here are some possibilities below.....
حکومت تمام پرچہ جات کینسل کر رہی ہے. پچھلے رزلٹ پر اگلی کلاس میں پروموشن ہو رہی ہے. اس ضمن میں چند گزارشات :
بطور معلم مجھے اس بات کا تجربہ ہے کہ طلبہ کی کثیر تعداد ایسی ہوتی ہے جو سال 9th اور 1st year میں اچھے نمبرات حاصل نہیں کر پاتے اور 10th اور 2nd year میں بہت زیادہ محنت کرتے ہیں. یہ الگ بحث ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے، اس بحث میں جائے بغیر حکومت سے درخواست ہے کہ ایجوکیشن پالیسی بناتے ہوئے ground realities کو بھی دیکھا کریں.... بہت سے بچے کسی بیماری، صدمے یا لاپرواہی کی وجہ سے 9th اور 1st year میں اچھے نمبرنہیں لے پائے جب کہ اگلے سال بہت زیادہ محنت کر کے اپنی ڈگری reasonable بناتے ہیں. ایسے طلبہ کا کیرئیر تباہ ہو جائے گا. اب اگر امتحانات منعقد کرنا ممکن نہیں تو ایسا کیا جائے کہ 9th اور 1st year کے طلبہ سے پیپر نہ لیے جائیں اور اگلے سال انہیں بچوں کے 10th اور 2nd year کے نمبرزکے مطابق ان کے 9th اور 1st year کے نمبرلگائے جائیں تا کہ طلبہ کو موقع مل سکے محنت کر کے اپنی ڈگری secure کرنے کا. جہاں تک اس سال دسویں اور سال دوم کے طلبہ کا تعلق ہے ان سے پیپر SOPs کے اصولوں کے مطابق ضرور لیے جائیں چاہے جولائی میں ہی کیوں نہ لینے پڑیں. طلبہ کی ڈگری قسمت کے سہارے نہیں اپنی محنت کے سہارے حاصل کرنے کی کوشش کی جائے.....
حکومت کے امتحانات کو ختم کرنے کے فیصلے پر پڑھنے والے طلبہ پریشان جب کہ چند طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے..... اب بہت سارے طلبہ میڈیکل اور انجینئرنگ کی سیٹس نہیں لے پائیں گے کیونکہ ان کی پچھلی کلاس کا رزلٹ اچھا نہیں رہا تھا..... اور اس بار ان نے بہت محنت کر رکھی تھی نقصان بھرنے کے لیے...... ہر سال انٹری ٹیسٹس کی تیاری کرواتے ہوئے میں یہ بات محسوس کرتا رہتا ہوں کہ طلبہ سال دوم کے نمبروں کی بنیاد پر سیٹ نکال لیتے ہیں..... اب ان طلبہ کا کیا ہو گا۔خدارا طلبہ کو قسمت کی بتی کے پیچھے مت لگائیں.... حکومت سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے.
07/05/2020
Important news for all brilliant Candidates😢
29/04/2020
Creating the minds of APSACIAN Beautiful.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalnagar