11/10/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پروفیسر احمد علی شعبہ فارسی گورنمنٹ کالج بھاولنگر بقضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
نماز جناز بعد نماز جمعہ ان کے آبائی گاؤں موسہ بھوتہ
دربار توگیرہ شریف پر ادا کیا جائے گا.
نماز جمعہ 2:00 PM