National Competitive Academe

National Competitive Academe

Share

NCA provides specialised coaching for one-paper MCQs for FPSC, PPSC, SPSC, KPSC, & NTS etc

06/03/2026

*الحمداللہ National Competitive Academe BWN کی اور کامیابی اور لمحہِ فخر!*

میں ہماری اکیڈمی کی قابل اور محنتی طالبِ علم *احمد نواز* کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ، ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر (BOR) میں جونیئر کلرک (BS-11) کے عہدے پر منتخب ہونے پر نیک تمنائوں کے ساتھ مبارکباد دیتا ہوں اور انکے روشن مستقبل کے لئے دعاگو ہوں۔ اللہ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین۔

*National Competitive Academy — Turning Hard Work into Success.*

06/03/2026

*الحمداللہ National Competitive Academe BWN کی اور کامیابFPSCommunity فخر!*

میں ہماری اکیڈمی کی قابل اور محنتی طالبہ *آمنہ صفدر* کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ، ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر (BOR) میں جونیئر کلرک (BS-11) کے عہدے پر منتخب ہونے پر نیک تمنائوں کے ساتھ مبارکباد دیتا ہوں اور انکے روشن مستقبل کے لئے دعاگو ہوں۔ اللہ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین۔

National Competitive Academy — Turning Hard Work into Success.

22/12/2025

Heartiest Congratulations! 🎉

Congratulations 𝗠𝗿 𝗪𝗮𝗵𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗵𝗺𝗮𝗱 on your well-deserved appointment as Assistant Sub Inspector (ASI) in Punjab Police through PPSC. This achievement reflects your hard work, discipline, and unwavering determination. You have earned a position of trust and responsibility—may you serve with integrity, courage, and dedication.
Wishing you a successful career and a proud journey in the service of law and public safety. May you bring honor to yourself, your family, and the department.
🌟 Best of luck for the future! 🌟

21/12/2025

𝗣𝗿𝗼𝘂𝗱 𝗠𝗼𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝗡𝗖𝗔
Today, PPSC announced the results of ASIs of Punjab Police & 𝗠𝗿 𝗪𝗮𝗵𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗵𝗺𝗮𝗱, a student of National Competitive Academe, has been recommended as an ASI in Punjab Police. May you prosper more & serve well. Best of luck to those who couldn't make it.

14/09/2025

📢 `داخلے جاری ہیں`
ہم اس ماہ کی *24 ستمبر 2025 بروز بدھ* سے نئے سیشن کا آغاز کر رہے ہیں، جس کا مقصد طلبہ کو One Paper MCQs پر مبنی
۔(1) SDEO پیرا،
(2) اسسٹنٹ لیبر ڈیپارٹمنٹ،
(3) جونئیر کلرک پنجاب پولیس
اور تمام امتحانات (PPSC، FPSC اور دیگر) کی جامع تیاری فراہم کرنا ہے۔
اس سیشن کی ابتدا ایک *مفت تعارفی سیمینار-کم-کلاس* سے ہوگی، جس میں:

✅ جدید اور مؤثر تدریسی طریقہ کار
✅ ایک پیپر کی تمام اہم جابز کی تیاری
✅ پچھلے پیپرز کی ٹیکنیکس اور شارٹ کٹس
✅ کامیاب طلبہ کے تجربات اور رہنمائی

🌟 *کامیابی کی ضمانت کے ساتھ محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔*
📍 پتہ: رفیع گارڈن، نزد افارمیٹکس کالج روڈ، بہاولنگر
📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے فون کریں یا دفتر تشریف لائیں۔
03458702600

Photos from National Competitive Academe's post 02/07/2025

Alhamdullilah, another achievement, NCA's student Waheed has passed the exam for the POST OF INSPECTOR (BS-16) Airport Security Force. Many congrats to him.

09/06/2025

ہم مناسب فیس کے ساتھ نیچے دی گئی مندرجہ ذیل جابز کی تیاری کے لئے نئے سیشن کا آغاز اِس ہفتہ یعنی 14 جون 2025 کو کر رہے ہیں۔ نیز یہ سیشن One paper MCQs سے متعلق آنے والی PPSC یا FPSC میں جتنی بھی جابز ہیں انکے لئے مفید ہے۔ سیشن کا آغاز *مفت سیمینار-کم-کلاس* کے ساتھ ہو گا جہاں آپکو سیشن، پڑھانے کے طریقہ کار اور جابز کے متعلق تفصیلاً آگاہ کیا جائےگا۔ تمام خواہشمند طلباءسیمنار و داخلے کے لیے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائیں اور اس سنہری موقع کا فائدہ اٹھائیں۔ شکریہ۔
پتہ: رفیع گارڈن نزد افارمیٹکس کالج روڈ بہاولنگر۔
0345 8702600

Photos from National Competitive Academe's post 28/05/2025

الحمداللہ ہماری اکیڈمی کے دو طلباء نے پنجاب پولیس میں اے ایس آئی (ASI) کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ دونوں کو بہت مبارک ہو۔

03/12/2024

ہم مناسب فیس کے ساتھ نیچے دی گئی تصویر میں مندرجہ ذیل جابز کی تیاری کے لئے نئے سیشن کا آغاز اِس اتوار یعنی 8 دسمبر 2024 کو کر رہے ہیں۔ نیز یہ سیشن One paper MCQs سے متعلق آنے والی PPSC یا FPSC میں جتنی بھی جابز ہیں انکے لئے مفید ہے۔ سیشن کا آغاز فری سیمینار کے ساتھ ہو گا جہاں آپکو سیشن اور جابز کے متعلق تفصیلاً آگاہ کیا جائےگا تمام خواہشمند طلباءسیمنار و داخلے کے لیے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائیں۔
⁨0345 8702600

27/11/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Informatics College Road Rafi Garden Bahawalnagar
Bahawalnagar
62300

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00