17/03/2023
الحمدللہ رب العالمین
Glory at Glance
" KIPS "
تم ہو سنہرا کل
حکومت کی طرف سے دیئے گئے احکامات کے پیش نظر IUB بہاولنگر کیمپس میں پنجاب کلچر ڈے اور جشن بہاراں بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔ KIPS College bahawalnagar کے سٹوڈنٹس اور مینجمنٹ نے اس جشن بہاراں میں بھرپور شرکت کی.
کپس کے طلباء نے بہترین پھولوں کی نمائش آرگنائز کی ۔ جس میں شہریوں اور سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد نے وزٹ کیا اور کپس کے سٹال کی خوبصورتی کو سراہا اور تصویریں بنا کر خوب محظوظ ہوئے.
کپس کالج بہاولنگر طلباء وطالبات کی تربیت کے لیے اسی طرح انکی غیر نصابی سرگرمیوں میں شرکت کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرتا آیا ہے اور ہمیشہ کرتا رہے گا۔