17/05/2026
The knowledge Science Academy is A tuition Academy. We also offer computer short courses We provide Quality of education. We have well experienced teachers.
" We guide to Achieve your goals"
17/05/2026
17/05/2026
13/02/2025
07/10/2024
Welcome Sir Sami Akhtar Sb (Lecturer Mathematics)
06/10/2024
Warm welcome to Sir Sami Akhtar Sb (Lecturer Mathematics) 🎉🎉💐
16/09/2024
اسلام وعلیکم
محترم اساتذہ کرام
کل بروز منگل 2024-09-17
12 ربیع الاول ولادت
*جناب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم*💓 کے حوالے سے گورنمنٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے لہذا کل اکیڈمی بند رہے گی
منجانب پرنسپل دی نالج سائنس اکیڈمی بہاولنگر
10/09/2024
اسلام وعلیکم
عزیز طلبہ وطالبات جن کی سیکنڈ ائیر میں سپلی آئی ہے اور سپلی کا ایڈمشن بھیجنا چاہتے ہیں
وہ دی نالج سائنس اکیڈمی سی بھیجوا سکتے ہیں
سپلی کی تیاری کے لئے ہمارے پاس سبجیکٹ سپیشلسٹ تجربا کار ٹیم موجود ہے سپلی کی تیاری کے لیے تشریف لائے
09/10/2023
اللّٰہ پاک آپ تمام طلبہ وطالبات کو کامیاب کرے آمین 🤲
28/06/2023
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک