27/05/2026
"Wishing all of you and your loved ones a joyful Eid al-Adha. May your heart be filled with love and your home with laughter."
🌹
Our mission is to provide a safe, disciplined learning environment that empowers all students to develop their full potential.
We feel strongly about helping to build leaders that have the ability to succeed in whatever endeavor they undertake.
27/05/2026
"Wishing all of you and your loved ones a joyful Eid al-Adha. May your heart be filled with love and your home with laughter."
🌹
26/05/2026
🤎🌹
26/05/2026
🖤🩶
22/05/2026
🖤🤎
17/05/2026
نیا چاند دیکھنے کی مسنون دعا 🌙✨
جب بھی نیا چاند دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں:
« اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ »
ترجمہ:
"اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور ہمیں اس کام کی توفیق دے جو تجھے پسند ہو اور جس سے تو راضی ہو، (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔"
📚 حوالہ: جامع ترمذی: 3451
10/05/2026
Happy Mother's Day 🌹❤️
"Whoever performs Hajj for Allah's pleasure... will return (after Hajj free from all sins) as if he were born anew" 🌹
یہ حج و زیارت مُبارک ہو تم کو
متاع سعادت مُبارک ہو تم کو
وہ ہر سمت انوار، ہر سو تجلی
وہ نور ہدایت مُبارک ہو تم کو
وہ احرام میں مست و سرشار رہنا
غموں سے فراغت مُبارک ہو تم کو
اذان سحر کا حرم میں وہ منظر
وہ کیف سماعت مُبارک ہو تم کو
مُبارک ہوں وہ ملتزم پر دُعائیں
وہ ذوق عبادت مُبارک ہو تم کو
وہ میزاب رحمت کے نیچے نمازیں
بشوق اطاعت مُبارک ہو تم کو
مُبارک ہوں وہ سنگ اَسود کے بوسے
لبوں کی حلاوت مُبارک ہو تم کو
وہ رکن یمانی پہ ہر دم تجلی
وہ آثار رحمت مُبارک ہو تم کو
وہ پی پی کے زم زم سیراب ہونا
وہ کوثر کی لذت مُبارک ہو تم کو
منٰی رمی کا وہ پر کیف منظر
وہ جلووں کی کثرت مُبارک ہو تم کو
وہ عرفات میں خیمہ زن ہوکے رہنا
بَزُہد و قناعت مُبارک ہو تم کو🌹
"The true beauty of Hajj is returning with a heart full of Allah's light.The journey of Hajj teaches patience, humility, and faith."
08/05/2026
Respected Principal Sir Nadeem...
As you leave for the sacred journey of Hajj, may Allah fill your heart with peace, accept all your prayers, and bring you back safely with countless blessings.🌹
Respected Sir...
Wishing you a blessed and memorable Hajj journey. May Allah accept your عبادات, shower His mercy upon you, and return you home safely with a heart full of نور and peace. Please keep us in your prayers.🌹