GHSS Bagnotar

GHSS Bagnotar In 1995 this was upgraded to a Higher Secondary level.

G.H.S.S Bagnotar is situated at the entrance of Galiyat Hills.This school was established in 1903 as Primary School and later on upgraded to middle level in 1951 and then to high school level in 1963.

25/08/2026

سیرت النبی کانفرنس کے اختتام پر
مولانا عنایت الرحمان صاحب دعا فرما رہے ہیں ۔۔۔۔



Muhammad Haroon Qureshi Kashif Ali Chohan Gujjar

25/08/2026

نعت
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر



Ehsan Zafar Abbasi

25/08/2026

قصیدہ بردہ شریف
طلباء خوبصورت انداز میں پڑھتے ہوئے ۔۔۔



بگنوتر ایبٹ آباد

25/08/2026

نعت
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم آ گئے ہیں ۔۔۔۔


Azadi.com.pk

آج سکول ہذا میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے بھرپور انداز میں تلاوت ، نعتیہ کلام، عارفانہ کلام، ...
25/08/2026

آج سکول ہذا میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے بھرپور انداز میں تلاوت ، نعتیہ کلام، عارفانہ کلام، سیرت النبی پر تقاریر پیش کی گئیں ۔۔۔۔
امجد اقبال صاحب نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیے اور بزم ادب کے انچارج حافظ عثمان جدون صاحب نے بڑے بہترین انداز میں طلباء کی تیاری کروائی اور طلبہ نے بہت ہی احسن انداز میں نعتیہ کلام اور سیرت النبی پر تقاریر کیں ۔۔۔۔
سیرت النبی کے موضوع پر مولانا عزیز الرحمن حقانی صاحب نے بڑے مدلل اور مدبرانہ انداز میں تقریر کی اور طلباء کے سامنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت کے اہم پہلو رکھے ۔۔۔
پرنسپل سکول ہذا سرفراز خان صاحب نے بھی طلباء کو سیرت النبی کے بارے میں آگاہ کیا اور اس بات پر زور دیا کے ہمیں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت کو اپنانا چاہیے
اور
آخر میں مولانا عنایت الرحمان صاحب نے دعا کروائی اور اس محفل کو اختتام تک لے گئے ۔۔۔۔۔



24/08/2026

10th class
Computer science students doing their test



22/08/2026

Activity:
Making charts on dilute and concentrated solutions

Class: 7th
Subject: General science

#𝐂𝐨𝐧𝐜𝐞𝐧𝐭𝐫𝐚𝐭𝐞𝐝

Azadi.com.pk

Activity Class: 7thSubject: general science Making charts of dilute and concentrated solutions Conducted by: Saqib Musta...
22/08/2026

Activity
Class: 7th
Subject: general science
Making charts of dilute and concentrated solutions

Conducted by: Saqib Mustafa CT
Cooperated by: Amjad Iqbal SCT
Prize distribution: Principal Sarfraz Khan



18/08/2026

Farewell party for Zahid Ali Khan sb, Babu Ayaz & Jahfar sb
Welcome party for Khan afsar sahb, shoukat sahb and shoiab sahb ...


آج سکول ہذا میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جو کہ معزز مہمانان گرامی کے اعزاز میں تھا ۔۔۔سابقہ وائس پرنسپل جناب ز...
17/08/2026

آج سکول ہذا میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جو کہ معزز مہمانان گرامی کے اعزاز میں تھا ۔۔۔
سابقہ وائس پرنسپل جناب زاہد علی خان صاحب، جناب بابو ایاز صاحب ، جناب بابو جعفر صاحب کی الوداعی پارٹی اور
نۓ آنے والے وائس پرنسپل جناب خان افسر صاحب، بابو شوکت صاحب اور بابو شعیب صاحب کی ویلکم پارٹی کے طور پر یہ تقریب منعقد کی گئی ۔۔۔
امجد اقبال صاحب نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض بخوبی نبھاۓ اور آنے والے تمام معزز مہمانوں بشمول جاوید اقبال صاحب اور سابقہ پرنسپل جناب سجاد خان صاحب کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور سب کو اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا ۔۔۔۔
سب معززین نے بڑے احسن انداز میں سکول ہذا کے جملہ سٹاف کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔
زاہد علی خان صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور سکول ہذا میں گزارے گئے کم و بیش 6 سالہ دور کو بہترین قرار دیا اور جملہ سٹاف کا بھرپور انداز میں شکریہ ادا کیا ۔۔۔ دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ زاہد علی خان صاحب کو کامیاب و کامران کریں اور دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے ۔۔۔
آخر میں پرنسپل جناب سرفراز خان صاحب نے سب احباب کا شکریہ ادا کیا اور عزیز الرحمان صاحب نے دعا کے ساتھ اس پر تکلف دعوت کو اختتام پذیر کیا ۔۔۔۔۔

...

Address

Bagnotar

Telephone

+92992850129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Bagnotar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category