01/12/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 197رب باگیوال کا ایک اور اعزاز
تمام اساتذہ ،طلبہ اور اہل دیہہ کو مبارکباد
ضلعی لیول سانئسی ماڈلز کے مقابلہ جات (STEAM COMPETITION 2025) میں سکول نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔
Govt Elementary School 197 RB Bhagewaal
District Education Authority, Faisalabad
District Education Officer Male Elementary Faisalabad