17/05/2026
الحمدللہ ❤️
ہمارا اسکول ہمارے اپنے گھر کی طرح ہے،
اور اپنے گھر کا کام کرتے ہوئے ہمیشہ دل کو خوشی محسوس ہوتی ہے 🏫🌸
ہم نے اپنے پیارے اسکول کو رنگ کیا،
دیواروں کے رنگوں کے ساتھ ساتھ دل بھی خوشیوں سے بھر گئے 🎨✨
یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ ان معصوم بچوں کے خوابوں کا خوبصورت آشیانہ ہے 💖
اللہ پاک ہمارے اس چھوٹے سے تعلیمی گھر کو ہمیشہ آباد رکھے اور اس میں علم کی روشنی قائم رکھے آمین 🤲
01/05/2026
12/04/2026