دارالعلوم فیض القرآن بیس بگلہ باغ آزادکشمیر

دارالعلوم فیض القرآن بیس بگلہ باغ آزادکشمیر

Share

Dar-ul-Uloom Faiz-ul-Quran (Bees Bagla, AJK) is an Islamic institution established in 1956 .

11/01/2026

دارالعلوم فیضُ القرآن
بیس بگلہ، باغ، آزاد کشمیر

ضروریاتِ وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارے میں بورنگ (پانی) کا کام جاری ہے، تاکہ طلبہ اور ادارے کی بنیادی ضرورت پوری کی جا سکے۔

💧 کل لاگت: 8,00,000 روپے (آٹھ لاکھ روپے)

اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس صدقۂ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

رابطہ:
مولانا مطیع الرحمان
نائب مہتمم، دارالعلوم فیضُ القرآن

ایزی پیسہ اکاؤنٹ:
📱 0345-0969465

اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے۔ آمین۔

Dar-ul-Uloom Faiz-ul-Quran
Base Bagla, Bagh, Azad Kashmir

Keeping the essential needs in view, a water boring project is currently in progress to ensure a continuous water supply for students and the institution.

💧 Total Cost: PKR 800,000

We humbly appeal to kind-hearted donors to support this ongoing charity (Sadaqah Jariyah).

Contact:
Molana Matee-ur-Rehman
Deputy Mohtamim, Dar-ul-Uloom Faiz-ul-Quran

Easypaisa Account:
📱 0345-0969465

May Allah reward you abundantly. Ameen.


09/09/2025

دارالعلوم فیض القرآن بیس بگلہ کے ننھے منے طالب علم کی شاندار تقریر

A remarkable speech by a young student of Darul Uloom Faiz-ul-Quran, Bees Bagla.


29/08/2025

مولانا سلیم اعجاز صاحب 65 ویں سالانہ اجتماع سے مخاطب

23/08/2025

اظہار تشکر ♥️

اظہار تشکر

23/08/2025
22/07/2025

دارالعلوم فیض القرآن بیس بگلہ باغ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام عظیم الشان 65 واں سالانہ دو روزہ تبلیغی اجتماع ان شاءاللہ 22 اور 23 اگست 2025 بروز جمعہ و ہفتہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس روح پرور اجتماع میں پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے ممتاز علما کرام، قراء،نعت خواں حضرات،معروف سیاسی اور سماجی شخصیات شرکت فرمائیں گی۔
آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اس اجتماع میں شرکت فرما کر اپنے دل و ایمان کو منور کریں۔

📍 مقام: دارالعلوم فیض القرآن، باغ آزاد کشمیر
🗓 تاریخ: 22-23 اگست 2025
فیض القرآن میڈیا کے توسط سے ان شاء اللہ

01/03/2025

✨ Sponsor a Hafiz-e-Quran... ✨

The education of the Quran is a light that transforms lives. At Darul Uloom Faiz-ul-Quran, Beas Bagla, Bagh, Azad Kashmir, hundreds of students are memorizing the Holy Quran and spreading the knowledge of Islam. You, too, can be a part of this noble mission!

The average monthly expense of a Hafiz-e-Quran is 5,000 PKR.

This amount covers a student's accommodation, food, education, and other essential needs. Your support can play a crucial role in continuing a child's educational journey.

Join us!

Sponsor a Hafiz-e-Quran and earn eternal rewards by contributing to this Sadaqah Jariyah.

🔹 Zakat, Sadaqah, and Donations can be sent to the following accounts:

📌 For Zakat:
Bank: National Bank of Pakistan (NBP)
Account Title: FAIZ UL QURAN
Account Number: 4064150663
IBAN: PK15 NBPA 1716004064150663

📌 For Sadaqah:
Bank: Habib Bank Limited (HBL)
Account Title: UBAID UR REHMAN KHAN
IBAN: PK91 HABB 0025427000034903

📞 For more information, contact us now:
📱 03005330667 | 03450969465 | 03465181256

01/03/2025

✨ دارالعلوم فیض القرآن – کارخیر کا وسیع سلسلہ ✨

دارالعلوم فیض القرآن بیس بگلہ باغ آزاد کشمیر ایک وسیع دینی و فلاحی مشن کی صورت میں کام کر رہا ہے۔ یہ ادارہ تعلیم، تربیت، شرعی رہنمائی اور خدمات کے ذریعے امتِ مسلمہ کی رہنمائی کر رہا ہے۔

یہ کارِ خیر جاری رکھنے کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے!

اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے اس عظیم تحریک کا حصہ بنیے اور علمِ دین کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔

🔹 عطیات جمع کروانے کے لیے تفصیلات:

📌 برائے زکوٰۃ:
بینک: نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)
اکاؤنٹ ٹائٹل: FAIZ UL QURAN
اکاؤنٹ نمبر: 4064150663
IBAN: PK15 NBPA 1716004064150663

📌 برائے صدقہ:
بینک: حبیب بینک لمیٹڈ (HBL)
اکاؤنٹ ٹائٹل: UBAID UR REHMAN KHAN
IBAN: PK91 HABB 0025427000034903

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03005330667 | 03450969465 | 03465181256

01/03/2025

دار العلوم فیض القرآن (رجسٹرڈ) بیس بگلہ باغ آزاد کشمیر 1956 میں مولانا محمد عبدالغنی رحمہ اللہ کے دستِ مبارک سے قائم ہونے والا ایک عظیم دینی ادارہ ہے،جہاں قرآن و حدیث کی روشنی میں طلبہ کی تعلیم و تربیت کی جاتی ہے۔

یہ ادارہ نسلِ نو کو اسلامی اقدار سے روشناس کرانے کے لیے کوشاں ہے اور علمِ دین کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

آپ کی ڈونیشن کہاں جاتی ہے؟
آپ کے عطیات ان تین بنیادی ضروریات پر خرچ کیے جاتے ہیں:
📖 معیاری تعلیم – قرآن و حدیث کی روشنی میں جدید اور روایتی تعلیم
🍲 خوراک – طلبہ کے لیے صحت بخش کھانے کی فراہمی
💊 صحت – مفت طبی سہولیات اور ادویات

آپ بھی اس صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالیں اور اپنے عطیات سے ان معصوم طلبہ کے تعلیمی و فلاحی اخراجات میں اپنا کردار ادا کریں۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03005330667 - 03450969465 - 03465181256

ڈونیشن کے لیے اکاؤنٹ تفصیلات:

📌 زکوٰۃ کے لیے:
🏦 بینک: نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)
📝 اکاؤنٹ ٹائٹل: FAIZ UL QURAN
🔢 اکاؤنٹ نمبر: 4064150663
🔹 IBAN: PK 15 NBPA 1716004064150663

📌 صدقات کے لیے:
🏦 بینک: حبیب بینک لمیٹڈ (HBL)
📝 اکاؤنٹ ٹائٹل: UBAID UR REHMAN KHAN
🔹 IBAN: PK91 HABB 0025427000034903

25/02/2025

✨ ایک حافظِ قرآن سپانسر کیجیے...✨

قرآن کی تعلیم وہ روشنی ہے جو زندگیوں کو بدل دیتی ہے۔ دارالعلوم فیض القرآن، بیس بگلہ،باغ آزاد کشمیر میں سینکڑوں طلبہ قرآن کریم کو حفظ کر رہے ہیں اور علمِ دین کے چراغ کو روشن کر رہے ہیں۔ آپ بھی اس عظیم مشن کا حصہ بن سکتے ہیں!

ایک حافظِ قرآن کا اوسط ماہانہ خرچ
5000 روپے ہے۔

یہ رقم ایک طالبعلم کے قیام، طعام، تعلیم اور دیگر ضروریات کے لیے کافی ہوتی ہے۔ آپ کی مدد ایک بچے کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

آئیے! ایک حافظِ قرآن کی کفالت کیجیے اور اس صدقۂ جاریہ میں شامل ہو کر اپنی آخرت سنوارئیے۔

🔹 زکوٰۃ، صدقات اور عطیات جمع کروانے کے لیے اکاؤنٹسں نمبر:

📌 برائے زکوٰۃ:
بینک: نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)
اکاؤنٹ ٹائٹل: FAIZ UL QURAN
اکاؤنٹ نمبر: 4064150663
IBAN: PK15 NBPA 1716004064150663

📌 برائے صدقہ:
بینک: حبیب بینک لمیٹڈ (HBL)
اکاؤنٹ ٹائٹل: UBAID UR REHMAN KHAN
IBAN: PK91 HABB 0025427000034903

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03005330667 | 03450969465 | 03465181256

✨ ایک حافظِ قرآن سپانسر کیجیے...✨

قرآن کی تعلیم وہ روشنی ہے جو زندگیوں کو بدل دیتی ہے۔ دارالعلوم فیض القرآن، بیس بگلہ،باغ آزاد کشمیر میں سینکڑوں طلبہ قرآن کریم کو حفظ کر رہے ہیں اور علمِ دین کے چراغ کو روشن کر رہے ہیں۔ آپ بھی اس عظیم مشن کا حصہ بن سکتے ہیں!

ایک حافظِ قرآن کا اوسط ماہانہ خرچ 5000 روپے ہے۔

یہ رقم ایک طالبعلم کے قیام، طعام، تعلیم اور دیگر ضروریات کے لیے استعمال ہوتی ہے۔آپ کی مدد ایک بچے کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

آئیے!

ایک حافظِ قرآن کی کفالت کیجیے اور اس صدقۂ جاریہ میں شامل ہو کر اپنی آخرت سنوارئیے۔

🔹 زکوٰۃ، صدقات اور عطیات جمع کروانے کے لیے اکاؤنٹسں نمبر:

📌 برائے زکوٰۃ:
بینک: نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)
اکاؤنٹ ٹائٹل: FAIZ UL QURAN
اکاؤنٹ نمبر: 4064150663
IBAN: PK15 NBPA 1716004064150663

📌 برائے صدقہ:
بینک: حبیب بینک لمیٹڈ (HBL)
اکاؤنٹ ٹائٹل: UBAID UR REHMAN KHAN
IBAN: PK91 HABB 0025427000034903

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03005330667 | 03450969465 | 03465181256

Want your school to be the top-listed School/college in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bees Bagla
Bagh