چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم This page is for my fans

22/05/2022
01/05/2022

*ہر شخص کے منہ پر ہماری الگ ہی کہانی ہے🥀*

20/02/2022

لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں
میرا اچھا ہونا معنی نہیں رکھتا.

01/02/2022

تجھ کا چاہا تو تیرے غم بھی لگائے سینے سے
ایسی بے لوث محبت بھی کدھر ہوتی ھے ...*

25/01/2022

رنگـــ چہــرے پــر بـــول اٹھیــں گـــے

اس ســے بس ___بـــات چھیـــڑنــا میـــری💯👉

11/01/2022

واحد اللہ کی محبت ہے☝️✨
جو👀
ہر مطلب سے پاک ہے💯❤️✨

06/11/2021

#رونے کی سزا ہے۔۔ نہ #رلانے کی سزا ہے
#یہ درد محبت کو نبھانے کی #سزا ہے

#ہنستے ہیں تو آنکھ سے نکل آتے ہیں #آنسو
یہ ایک #شخص کو بے انتہا چاہنے کی #سزا ہے

01/11/2021

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.

بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔

15/07/2021

*دل میں کفر رکھ کر لوگ۔۔۔*
*تسبیح گمھاتے پھرتے ہیں۔۔*🖤🔥🖤🔥

23/01/2021

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

16/01/2021

وہ کبھی بھی نہ جان سکے گا

وہ میرے لیے کیا تھا....💔

29/09/2020

اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ

سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category