05/06/2026
نوٹس
آزاد جموں و کشمیر میں موجودہ غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر 11 جون 2026 سے شروع ہونے والی Advance First Year Classes کو تاحکمِ ثانی ملتوی کیا جاتا ہے۔
کلاسز کے آغاز کے حوالے سے نیا شیڈول حالات کے مطابق مناسب وقت پر آپ کے ساتھ شیئر کر دیا جائے گا۔
آپ کے تعاون اور تفہّم کا شکریہ۔
انتظامیہ پنجاب کالج باغ
Punjab College Bagh Campus
Punjab Group Of Colleges