The Milestone International School System Ayub Manzil Bagh Azad Kashmir

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • The Milestone International School System Ayub Manzil Bagh Azad Kashmir

The Milestone International School System Ayub Manzil Bagh Azad Kashmir Vision:
Enabling the students to achieve their potential within a caring and vibrant learning envir

ہم کیا چاہتے۔۔آزادی   ہے حق ہمارا آزادی۔  ہم چھین کے لیں گے ۔ آزادی۔ بھارت سے لیں گے آزادی۔ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ...
18/09/2019

ہم کیا چاہتے۔۔آزادی ہے حق ہمارا آزادی۔ ہم چھین کے لیں گے ۔ آزادی۔ بھارت سے لیں گے آزادی۔ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین باغ کے در و بام، کھیت وکھلیان،عمارات و سٹرکات آزادی کے نعروں سے گونج اٹھے۔آزادکشمیر پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام طلباء اساتذہ کی باغ کی تاریخ کی ایک بڑی آزادی کشمیر ریلی اسپرنگ فیلڈ کالج باغ بائی پاس سے گیاری چوک تک نکالی گئی جس میں ہزاروں طلبہ و اساتذہ شریک ہو کر اپنے فلک شگاف نعروں سے بھارت کو ناکوں چنے چبوانے کا پیغام دے رہے تھے اور مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے تھے۔ریلی کی قیادت ایپسکا کے مرکزی ،ضلعی اور تحصیل کے عہدیداروں کے علاوہ تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان کررہے تھے۔مقررین نے اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانےوالے مظالم کو رکوائیں ۔ ڈیڑھ ماہ سے کشمیریوں کو دنیا سے کاٹ کر رکھ دیا گیاہے ۔اور وہاں انسانی جانوں کا بڑا المیہ رونما ہو رہا ہے۔دنیا اپنی آنکھیں کھول کر ان مظالم کو دیکھے۔کشمیر کا بچہ بچہ کٹ مرے گا مگر ہندوستان سے آزادی حاصل کر کے دم لے گا۔ایک قرار داد کے ذریعے سیاسی اور فوجی قیادت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لئے فیصلہ کن کردار ادا کرے ۔ہم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

10/12/2018
10/12/2018
دی مائل سٹونز انٹر نیشنل سکول سسٹم ایوب منزل باغ میں فراے ڈےاکیٹیویٹی
22/10/2018

دی مائل سٹونز انٹر نیشنل سکول سسٹم ایوب منزل باغ میں فراے ڈےاکیٹیویٹی

Address

Ayub Manzil Near Doctor Latif Hospital By Pass Road Bagh City
Bagh

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923446110709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Milestone International School System Ayub Manzil Bagh Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Milestone International School System Ayub Manzil Bagh Azad Kashmir:

Shortcuts

Share