06/11/2024
کشمیر پبلک ہاٸی سکول چھتر نمبر 2 میں 24 اکتوبر یوم تاسیس کے موقع پر پروگروم کا انقعاد کیا گیا جس میں مختلف طلبہ و طالابات نے ملی نغمے اور تقاریر کی اور پروگرام کے آخر پہ تمام اساتذہ اور پرنسپل کشمیر پبلک ہاٸی نے خطاب کیا اور بچوں کو کشمیر کی تاریخ سے اگاہ کیا۔
06/11/2024