Join us for more Information!
Inspire Solutions
An IT company, provide Technical Education and works on media production located in Bagh Azad Kashmir
social media, marketing and advertising agency
located in Bagh Azad Kashmir
#MadeinKashmir
📹پرنسپل نیو کشمیر ماڈل ڈگری کالج باغ کا انسپائر اکیڈمی باغ کا دورہ 🎓✨
آج پرنسپل جناب Sarfraz Ahmed Khan صاحب نے انسپائر اکیڈمی باغ کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے آئی ٹی ایجوکیشن، جدید ٹیکنالوجی اور نوجوان نسل کے کردار پر روشنی ڈالی۔ 🌐💡
انہوں نے موجودہ تعلیمی دور میں آئی ٹی کی اہمیت پر زور دیا اور بچوں کو مستقبل کے لیے تیار ہونے کی ترغیب دی۔ 🤝📚
اس موقع پر نیو کشمیر ماڈل ڈگری کالج باغ اور انسپائر اکیڈمی باغ نے باہمی تعاون اور تعلیمی ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ 🙌
ہم ان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ باہمی تعاون طلبہ کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ ❤️
15/06/2025
Join us from tomorrow!!
06/06/2025
Wishing you a very happy Eid al-Adha! May this special occasion bring you joy, peace, and prosperity. Eid Mubarak!
19/05/2025
انسپائر اکیڈمی باغ پیش کر رہا ہے:
💻 مکمل کمپیوٹر کورس
اب سیکھیں کمپیوٹر کی بنیادی سے لے کر جدید مہارتیں، جن میں شامل ہیں:
🔹 کمپیوٹر بیسکس
🔹 مائیکروسافٹ آفس
🔹 ورڈ پروسیسنگ
🔹 انٹرنیٹ اور مصنوعی ذہانت (AI)
🔹 سی وی / ریزیومے ڈیزائن
🔹 انٹرن شپ اور جاب تلاش کی ٹریننگ
📍 پتہ: مین بازار، مدرسہ تعلیم القرآن کے قریب، باغ آزاد کشمیر
📞 واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 0342 1771264
🌐 https://www.facebook.com/inspiresolutionspk/
📢 محدود نشستیں، فوری رابطہ کریں اور اپنی مہارتوں میں اضافہ کریں!
15/05/2025
Empower yourself with essential digital skills at Inspire Digital Bagh! 💪
Enroll in our specialized computer course for students before the May 25th deadline and learn:
✅ Basic Computer Operations
✅ Microsoft Word: Crafting professional documents.
✅ Microsoft Excel: Organizing data and performing calculations.
✅ Microsoft PowerPoint: Creating impactful presentations.
✅ Internet and Email: Connecting and communicating effectively online.
✅ Typing Skills: Enhancing speed and accuracy.
Take the first step towards success! Contact us now: 0342 1771264
| Find us at: Main bazar Near Madrasa Taleem-ul-Quran Bagh AJK
| In collaboration with AJK TEVTA & Inspire Digital Media Network
12/05/2025
کرپٹو ٹریڈنگ سیشن
(ابتدائی سطح سے اعلیٰ سطح تک)
🟪 1 دن کا مفت سیشن
📅 منگل، 13 مئی 2025
🕜 دوپہر 1:30 بجے
🎤 ماہر ٹرینر: سلمان طارق
📍 مقام:
مین بازار، مدرسہ تعلیم القرآن کے قریب، باغ آزاد کشمیر
📞 رابطہ: 0342 1771264
📲 QR کوڈ اسکین کریں اور شامل ہوں!
CryptoTrading
05/05/2025
انسپائر اکیڈمی باغ کے ساتھ کرپٹو ٹریڈنگ کی دنیا کو جانیں! 🚀
ہم لائے ہیں ایک ایسا کورس جس بعد آ پ گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں ۔ایک ایسا کورس جو آ پ کے خوابوں کو حقیقت بنا سکتا۔ایک ایسا کورس جس بعد آپ ہر ماہ 50 ہزار سے 1.5 لاکھ کما سکتے۔ہمارا 1 دن کا مفت سیشن بدھ، 7 مئی 2025 دن 01:30 کو مت چھوڑیں! مزید معلومات کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کریں یا 03421771264 پر کال یا واٹس ایپ کریں۔
ایک ڈیجیٹل باغ کی تعمیر میں انسپائر کا ساتھ دیں!
طلباء کے لیے خصوصی کمپیوٹر کورس، جہاں آپ سیکھیں گے اور کامیابی کی راہ پر گامزن ہوں گے!
کورس میں شامل ہیں:
مائیکروسافٹ آفس (ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ)، گرافکس ، ویڈیو ایڈیٹنگ ، فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکٹنگ، میڈیا انٹرنشپ،
انٹرنیٹ اور ای میل کی مہارت
تیز ٹائپنگ ٹپس
اور بہت کچھ، جو آپ کا مستقبل روشن کرے گا!
آج ہی اندراج کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں: *03421771264*
پتہ: مین بازار نزد مدرسہ تعلیم القرآن باغ آزاد جموں و کشمیر
Date: April 24, 2025
Today Session About
"✨📚 The Importance of English in Today's World! 🌍✨
By Alizay Jahangir & Iqra Orangzaib.
Let’s unlock the power of communication and global opportunities together! 💬🌟
Powered by Inspire Academy Bagh
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bagh
12500
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |