جامعہ صدیقیہ محی السلام فیض القرآن دھڑے باغ آزاد کشمیر

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • جامعہ صدیقیہ محی السلام فیض القرآن دھڑے باغ آزاد کشمیر

جامعہ صدیقیہ محی السلام فیض القرآن دھڑے باغ آزاد کشمیر Jamia Siddiquia Mohi-ul-Islam Faiz-ul-Quran is an ancient scholarly and spiritual school of Ahl-e-Su

05/11/2025

سات 7 نومبر بروز جمعۃ المبارک اہل ایمان کو اس خوبصورت پروگرام میں خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے خصوصی شرکت مہمان گرامی حضور قبلہ پیر محمد فضل ربانی زاہدی اپ تشریف لا رہے ہیں جامع مسجد محی الاسلام صدیقیہ دھڑے باغ ازاد کشمیر

7.6.2025
06/06/2025

7.6.2025

16/05/2025
جامعہ صدیقیہ محی الاسلام فیض القرآن دھڑے باغ ازاد کشمیر میں شہدائے پاک آرمی اور دیگر شہداء کے لیے ملک پاکستان اور آزاد ک...
16/05/2025

جامعہ صدیقیہ محی الاسلام فیض القرآن دھڑے باغ ازاد کشمیر میں شہدائے پاک آرمی اور دیگر شہداء کے لیے ملک پاکستان اور آزاد کشمیر کی سالمیت اور بقاء کے لیے اور مسلح افواج پاکستان کی نصرت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا
مغرب کی نماز کے بعد 15 5 2025

12/04/2025
خواجہ پیر غلام محی الدین غزنوی رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ حاجی نور حسین صدیقی رحمت اللہ علیہ خلیفہ جی محمد حسین صدیقی رحمت الل...
12/04/2025

خواجہ پیر غلام محی الدین غزنوی رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ حاجی نور حسین صدیقی رحمت اللہ علیہ خلیفہ جی محمد حسین صدیقی رحمت اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک جامعہ صدیقیہ محی الاسلام میں منعقد پذیر ہوا ساتھ ہی ادارہ کے طالب علم حافظ صداقت لیاقت ختم القران کی سعادت بھی حاصل کی زیر سرپرستی خلیفہ محمد نصیر صدیقی صاحب سرپرست اعلی ادارہ ہذا زیر صدارت سائیں ابراہیم صاحب مہمان گرامی مولانا محمود صدیقی صاحب خصوصی آمد مولانا سجاد صدیقی صاحب دور و نزدیک سے انے والے علماء صوفیا نعت خواں حضرات میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں سب کے لیے دعا گو ہوں اللہ تعالی سب کو دارین کی خوشیاں نصیب فرمائے ادارہذا کو اللہ تعالی مزید ترقیاں عزتیں عطا فرمائے فیضان صدیقی صبح قیامت تک جاری و ساری رہے
صاحبزادہ محمد محب صدیقی خطیب مہتمم جامعہ ہذا

10/04/2025

بروز جمعۃ المبارک 11 اپریل خواجہ پیر غلام محی الدین غزنوی رحمت اللہ کا سالانہ عرس پاک کا انعقاد پذیر کیا گیا ہے سبھی احباب کو روحانی اجتماع میں دعوت پیش کی جاتی ہے ساتھ ہی ادارے کے طالب علم حافظ صدقت ختم القران کی سعادت بھی حاصل کریں گے شرکت فرما کر ثواب دار ین حاصل کریں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد لنگر صدیقی تقسیم کیا جائے گا

الحمدللہ جامعہ صدیقیہ محی الاسلام کےطلباء نے تراویح کے اندر قرآن مجید سنانے کی سماعت کرنے کی سعادت حاصل کی اللہ تعالی جا...
25/03/2025

الحمدللہ جامعہ صدیقیہ محی الاسلام کےطلباء نے تراویح کے اندر قرآن مجید سنانے کی سماعت کرنے کی سعادت حاصل کی اللہ تعالی جامعہ کو ترقیوں سے نوازےفیضان قرآن جاری ساری رہے بچوں میں عید کے کپڑے پیش کیے گئے اللہ تعالی ادارہ کے مخلصین معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے دنیا میں قبر میں حشر میں بہترین جزائے خیر نصیب فرمائے امین ثم امین

الحمدللہ حافظ محمد ایثار حافظ محمد آفتاب کو جامعہ صدیقیہ میں تکمیل قرآن  کی سعادت نصیب ہوئی دونوں طلباء کو اللہ تعالی مز...
04/01/2025

الحمدللہ حافظ محمد ایثار حافظ محمد آفتاب کو جامعہ صدیقیہ میں تکمیل قرآن کی سعادت نصیب ہوئی دونوں طلباء کو اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے دین متین کی خدمت کی توفیق نصیب فرمائے عمل صالح کی توفیق نصیب فرمائے اخلاص کی دولت سے معلومات فرمائے جامعہ صدیقیہ کو اللہ تعالی مزید ترقیاں کامیابیاں عطا فرمائے

Address

Dary
Bagh
12500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ صدیقیہ محی السلام فیض القرآن دھڑے باغ آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category