READ Foundation School And College Girls Dhirkot

READ Foundation School And College Girls Dhirkot READ Foundation College Girls Dhirkot is a top-ranked high school in Azad Jammu and Kashmir
The school has always secured a position in the top 20 rankings.

One of the best schools in the region. The School is dedicated to provide quality education.

الحمدللہ شاندار کارکردگی   Madakh Amjad 549=99%پرنسپل ادارہ ہذا کرنل اسماعیل صاحب تمام اسٹاف اور والدین کو دلی مبارکباد
29/09/2026

الحمدللہ شاندار کارکردگی
Madakh Amjad 549=99%
پرنسپل ادارہ ہذا کرنل اسماعیل صاحب
تمام اسٹاف اور والدین کو دلی مبارکباد

الحمدللہ ریڈ فاؤنڈیشن کالج دھیرکوٹ کا اعزاز تمام اساتذہ والدین اور طلباء کو دلی مبارکباد اس موقع پرنسپل ادارہ ریڈ فاؤنڈی...
22/09/2026

الحمدللہ ریڈ فاؤنڈیشن کالج دھیرکوٹ کا اعزاز
تمام اساتذہ والدین اور طلباء کو دلی مبارکباد
اس موقع پرنسپل ادارہ ریڈ فاؤنڈیشن کرنل ر اسماعیل صاحب ۔وائس پرنسپل راجہ زاہد صاحب و پوری ٹیم کو خصوصی مبارکباد

19/08/2026





دھیرکوٹ  ریڈ فاونڈیشن گرلز کالج  کی عمارت کا خوبصورت منظرسٹیٹ آف دی آرٹ پروجیکٹ دھیرکوٹ میں ۔۔۔ریڈ فاؤنڈیشن کی تمام منیج...
04/03/2026

دھیرکوٹ ریڈ فاونڈیشن گرلز کالج کی عمارت کا خوبصورت منظر
سٹیٹ آف دی آرٹ پروجیکٹ دھیرکوٹ میں ۔۔۔ریڈ فاؤنڈیشن کی تمام منیجمنٹ و مخیر حضرات کا شکریہ

Glimpses from today’s Prize Distribution Ceremony of the Middle Section at RFC Girls Campus, Dhirkot—celebrating student...
27/12/2025

Glimpses from today’s Prize Distribution Ceremony of the Middle Section at RFC Girls Campus, Dhirkot—celebrating students’ hard work and academic excellence.”.

الحمدللہ تمام اساتذہ اور والدین کو دلی مبارکباد
03/11/2025

الحمدللہ
تمام اساتذہ اور والدین کو دلی مبارکباد

10/09/2025

الحمدللہ ریڈفاؤنڈیشن ریجن باغ میرپور بورڈ کلاس نہم میں اپنی برتری برقرار رکھی ۔ 548,547,547, 546,545,545, 544,544,544,543,543,543, 543,542,542 , 542,

الحمدللہ شاندار کامیابیوں کا تسلسل ادارے کی طالبہ نور الایمان ولد راجہ نسیم افضل خان نے HSSC Part II میں1138/1200نمبرز ح...
31/08/2025

الحمدللہ شاندار کامیابیوں کا تسلسل
ادارے کی طالبہ نور الایمان ولد راجہ نسیم افضل خان نے HSSC Part II
میں1138/1200نمبرز حاصل کرتے ہوئے بورڈ میں گیارہویں پوزیشن حاصل کی ہے اس موقع پر پرنسپل ادارہ کرنل اسماعیل صاحب ،خصوصی طور پر والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد



14/08/2025

ڈپٹی کمشنر صاحب باغ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، موسم کی خراب صورتحال، متعدد لینڈ سلائیڈز اور سڑکوں کو ہونے والے نقصان کے پیش نظر، کل بروز جمعہ 15 اگست 2025 ضلع بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اس سلسلے میں والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریڈ فاؤنڈیشن سکول دھیر کوٹ گرلز بھی کل بند رہے گا۔
ہفتہ کو جشن آزادی پروگرام منعقد کیا جائے گا اور مڈل سیکشن میں حسب معمول کلاسز ہونگی
تمام والدین اس اطلاع کو مدنظر رکھیں۔

ادارے کی طالبہ حفصہ شکیل اپنے والد محترم شکیل  احمد صاحب کے ہمراہ تشریف لائیں  تھیں پرنسپل و اسٹاف سے ملاقات کی مٹھائیوں...
03/08/2025

ادارے کی طالبہ حفصہ شکیل اپنے والد محترم شکیل احمد صاحب کے ہمراہ تشریف لائیں تھیں پرنسپل و اسٹاف سے ملاقات کی مٹھائیوں کا تحفہ پیش کیا یاد ریے طالبہ نے حالیہ رزلٹ میں گیارہویں بورڈ پوزیشن حاصل کی تھی۔


Address

Bagh
12600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when READ Foundation School And College Girls Dhirkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category