Student's Walfare Organazation Bagh AJK

Student's Walfare Organazation Bagh AJK Swobs work in student's

سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مدرسہ فاطمہ الزھراء للبنات میں ایک تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا  جس کے مہمان...
19/05/2024

سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مدرسہ فاطمہ الزھراء للبنات میں ایک تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مذہبی سکالر حافظ نصیر احمد احرار تھے جبکہ صدارت مفتی عبد الرشید نے کی۔پروگرام میں طلباء و طالبات اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مہمان خصوصی نے سیرت طیبہ کی روشنی میں نسل نو کی اخلاقی تربیت اور ان کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے پر سیر حاصل گفتگو کی ۔ان کا کہنا تھا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کو اپنے اسلامی کلچر اور روایات سے منسلک کرنے کی کوشش کی جائے ۔ اس موقع پر مفتی عبد الرشید ،پروفیسر امیر حمزہ (لاہور)محمد زرین خان ، مولانا شاہد نسیم انقلابی ، راجہ آمین صادق ، راجہ اقبال اور دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ مقررین نے سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے کام کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔۔

16/05/2024

سٹوڈینٹس ویلفیئر آرگنائزیشن بھٹی شریف کہ زیر اہتمام 19 مئی 2024 بروز اتوار بوقت 10:00Am تا 12:00PM بمقام مدرسہ فاطمہ الزہرہ للبنات بیس بگلہ طلبا کی ذہنی نشوونما اخلاقی تربیت اور موجودہ دور میں طلبا کو درپیش مسائل اور انکے سداباب کے لیے ایک تربیتی ورکشاپ کا انقعاد کیا جا رہا ہے۔۔جس میں پاکستان کہ مایہ ناز سکالر جناب حافظ نصیر احمد احرار آف پنجاب لیکچر ہو گا۔۔۔آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی۔

core team Swobsb
01/05/2024

core team Swobsb

Core team Swobs
28/04/2024

Core team Swobs

14/04/2024

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student's Walfare Organazation Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Student's Walfare Organazation Bagh AJK:

Shortcuts

Share