15/05/2026
This is a Govt. Organization, Responsible to held Exams of class 5th & class 8th (Elementary Level) in Bagh Azad Kashmir.
پیج بنانے کا مقصد ضلع باغ کے تمام اساتذہ کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تاکہ وہ آزادجموں وکشمیر ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ باغ میں ہونے والی اصلاحات اور ضلعی سطح پر تعلیم سے متعلقہ جملہ سرگرمیوں سے با خبر رہیں۔
WELL COME TO EBB_AK
15/05/2026
ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ باغ کی جانب سے جماعت پنجم اور ہشتم کے ضمنی امتحان (سیشن26-2025) کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
تمام متعلقہ امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی رول نمبر سلپس دفتری اوقات کار کے دوران دفتر بورڈ سے حاصل کرسکتے ہیں نیز رول نمبر سلپس آنلائن پورٹل پر بھی موجود ہیں
#ایڈمن
05/05/2026
ڈیٹ شیٹ ضمنی امتحان سیشن 26-2025ء
30/04/2026
بحوالہ عنوان الصدر تحریر ہے کہ حسب منظوری جناب چیر مین بورڈ ، طلباء و طالبات اور اساتذہ کی سہولت کے پیش نظر ضمنی امتحان سیشن 26-2025 کی فیس و داخلہ فارمز کی آخری تاریخ میں مورخہ 2026-05-05 تک توسیع کی جاتی ہے۔ امتحان میں شامل ہونے والے امیدواران کے داخلہ فارمزمع چالان مورخہ 2026-05-05 تک بہر صورت دفتر بورڈ پہنچائیں بصورت دیگر امتحان میں شمولیت ممکن نہ ہوگی۔
22/04/2026
سرکلر !
کے زیر اہتمام جماعت پنجم و ہشتم کے 26-2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق فیس و داخلہ فارمز کی آخری تاریخ 2026-05-02 مقرر کی گئی ہے داخلہ فارمز کے ساتھ مارک شیٹ کی عکسی نقل لف کرنالازمی ہے۔ جماعت پنجم کی امتحانی فیس مبلغ _/1000 روپے جبکہ جماعت ہشتم کی امتحانی فیس مبلغ _/1200 روپے ہے۔ ضمنی امتحان 26-2025ء مئی کی 5 تاریخ سے شروع ہو گا جس کے لئے تین امتحانی مراکز ( ، اور ) قائم کئے گئے ہیں فارم داخلہ اور چالان فارم آن لائن ویب پورٹل سے بذیل طریقہ کار کے مطابق پرنٹ کئے جاسکتے ہیں۔
Www.bagh.ebmis.gok.pk
16/04/2026
سرکلر!
آزاد جموں و کشمیر ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ باغ کے زیر اہتمام جماعت پنجم و ہشتم کا سالانہ امتحان 26-2025ء کی مارک شیٹس جاری کر دی گئی ہیں۔ حلقہ غربی کی مارک شیٹس اے او آفس دھیرکوٹ سے جبکہ حلقہ شرقی اور حلقہ وسطی کی مارک شیٹس دفتر ایلیمنٹری بورڈ سے دفتری اوقات میں وصول کریں۔
کنٹرولر امتحانات
14/04/2026
08/04/2026
AJ&K District Board of Elementary Education Bagh Celebrating success and hard work at the Result Announcement Ceremony 🎓✨
Congratulations to all achievers—your dedication truly paid off! 👏📚
Sultan Ali Tahir
Sajid Iqbal
Zafar Iqbal
Syed Irshad Hameed Gardezi
Nayeer Rafiq
Abrar Chughtai
Raja Attique
Arslan Aftab
Ch Naseer Khatana
| Monday | 08:30 - 14:30 |
| Tuesday | 08:30 - 14:30 |
| Wednesday | 08:30 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:30 |