Aghosh AlKhidmat Bagh Khurrum Farooq Campus

Aghosh AlKhidmat Bagh Khurrum Farooq Campus Aghosh Bagh is a project of Al-Khidmat Foundation Pakistan for Orphan children

30/04/2019
آغوش الخدمت باغ کے چیریٹی ڈنر پروگرام کے اختتامی سیشن سے امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی صاحب ...
22/05/2017

آغوش الخدمت باغ کے چیریٹی ڈنر پروگرام کے اختتامی سیشن سے امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی صاحب خطاب کر رہے ہیں۔

یتیم بچوں کی کفالت کے لیے 4116140 روپے اعلانات ہوئے۔ اللہ تمام لوگوں کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔
22/05/2017

یتیم بچوں کی کفالت کے لیے 4116140 روپے اعلانات ہوئے۔ اللہ تمام لوگوں کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔

نامور ادیب وشاعر آج کے پروگرام کے مہمان خصوصی ضیغم مغیرہ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
22/05/2017

نامور ادیب وشاعر آج کے پروگرام کے مہمان خصوصی ضیغم مغیرہ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

22/05/2017

احمد جمیل راشد اسسٹنٹ سکریٹری جنرل الخدمت فاءونڈیشن آغوش کے چیریٹی ڈنر پروگرام کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔

آغوش الخدمت باغ کے پروگرام میں انجمن تاجران، سول سوسائٹی، وکلا، ٹیچر آرگنائزیشن ، سماجی شخصیات اور خواتین کی بڑی تعداد م...
22/05/2017

آغوش الخدمت باغ کے پروگرام میں انجمن تاجران، سول سوسائٹی، وکلا، ٹیچر آرگنائزیشن ، سماجی شخصیات اور خواتین کی بڑی تعداد موجود ہے۔ تمام شرکا کا شکریہ۔

پروگرام کے مہمان خصوصی نامور مشہور شاعر ضیغم مغیرہ  اور امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ت...
22/05/2017

پروگرام کے مہمان خصوصی نامور مشہور شاعر ضیغم مغیرہ اور امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی صاحب پروگرام میں پہنچ گئے ہیں۔

صدر الخدمت فاءونڈیشن ضلع باغ عبدالمنان گوہر چیریٹی ڈنر پروگرام کے افتتاحی سییشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
22/05/2017

صدر الخدمت فاءونڈیشن ضلع باغ عبدالمنان گوہر چیریٹی ڈنر پروگرام کے افتتاحی سییشن سے خطاب کر رہے ہیں۔

نعت رسول مقبول پیش کی جا رہی ہے۔
22/05/2017

نعت رسول مقبول پیش کی جا رہی ہے۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
22/05/2017

پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

آغوش الخدمت باغ کا چیریٹی ڈنر پروگرام
22/05/2017

آغوش الخدمت باغ کا چیریٹی ڈنر پروگرام

09/02/2017

Address

Bagh, Azad Kashmir
Bagh
12500

Telephone

05823-445468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghosh AlKhidmat Bagh Khurrum Farooq Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aghosh AlKhidmat Bagh Khurrum Farooq Campus:

Shortcuts

Share