19/07/2026
السلام علیکم
امید ہے سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ کل مورخہ 20 جولائی ضلع باغ کے جملہ معلمین/ سرکاری ملازمین ضلعی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میں تشریف لائیں۔ سرکاری ملازمین اپنا ووٹ پول کریں گے اس کے بعد ان کو الیکشن ڈیوٹی لیٹر جاری کیا جائے گا۔ شکریہ