08/04/2024
تکمیل قرآن
Welcome to {Hafiz A***n Online Quran Academy} ,where the Journey of Spiritual enlightenment Begins !
.Here every can learn Quran With Tajweed .
It is a way of Success in this world and hereafter as well.
° Join Us Now°
08/04/2024
تکمیل قرآن
08/04/2024
اللہ پاک نے توفیق عطاء فرمائ اس مرتبہ رمضان المبارک میں قرآن حکیم فرقان حمید سنانے کی ۔۔
22/03/2024
قرآن کریم فرقان حمید ایک عظیم الشان اور عالی مرتبہ ھر ایک شک وشبہ سے پاک کتاب ھے جو تمام انسانیت کی ھدایت اور کامیابی کا مضبوط ذریعہ ھے ۔ انسانیت کو اندھیروں سے اجالے تک لانا ،پستی سے بلندی اور عروج تک پینچانا،بے قرار قلوب کو قرار دلانا، اور تمام مسائل زندگی کا حل اس کتاب میں موجود ھے ۔ھمیں ھر کام سے فراغت حاصل کرکے اس کو سیکھنے کی ضرورت ھے ۔اسی سلسہ میں آپ مجھ ادنی خادم قرآن سے رابطہ کرکے اس عظیم الشان قرآن کو سیکھ سکتے ھیں ۔
Contact :
03169354543
22/03/2024
قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے
چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گ
THE Best Among you ( Muslims) are those who learn the Qur'an and teach it ( Al Bukhari)
For this purpose
Join us