23/10/2020
Govt. Girls Inter Science College Narryola Bagh Azad Kashmir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Girls Inter Science College Narryola Bagh Azad Kashmir, College & University, Bagh.
23/10/2020
24/07/2020
زندگی۔۔۔
مذہب کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔
23/07/2020
Education is my Right تعلیم میرا حق Name: Aqib Shahzad Qureshi Father Name: Noor Hussain
وفاقی حکومت نے میٹرک اور انٹر کے طلبہ و طالبات کو بغیر امتحانات پروموٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
تا ہم میرپور بورڈ امتحانات/پروموشن کی پالیسی ایک دو دن میں جاری کرے گا جس کے بعد چیزیں واضح ہو جائیں گی۔ تب تک تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ ابھی کسی بھی قسم کے فیصلے کو حتمی نہ تصور کیا جائے۔ شکریہ
بچوں کی تربیت کے رہنما اصول
23 March 1940
قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی
23 March 2020
ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے۔
.... احتیاط....
دیکھیے کرونا وائرس قطعاً مسلمان نہیں ہے، جو سکول، کالج، یونیورسٹی، مارکیٹس اور ہوٹلز میں تو آئے مگر مسجد میں نہ آئے.
برائے کرم احتیاطی تدابیر اور حکومتی احکامات کو ملت اسلامیہ اور انسانیت کی بقا کی حکمت عملی سمجھ کر قبول کریں.
خدا کو بھی انسانوں کی بقا ہر شے پہ مقدم ہے.
کم از کم 20 دن احتیاط کر لیں.حتی الامکان مصافحے سے اجتناب کریں.
یہ احتیاط عشق پہ لازم صدا رہے
ہر چند قربتیں ہوں مگر فاصلہ رہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bagh