مدرسہ اسرالقرآن نکر مندری

مدرسہ اسرالقرآن نکر مندری مسجد گلزار حبیب و مدرسہ اسرارالقرآن نکر مندری دینی اور

03/10/2024

میلاد مصطفٰی بسلسلہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس بمقام جامعہ ہذا مسجد گلزار حبیب نکر مندری کی مختصر وڈیو۔

کل مورخہ یکم اکتوبر بروز منگل بعد نماز عصر بمقام مرکز اہلسنت مسجد و مدرسہ ہذا جامع مسجد گلزار حبیب نکر مندری ۔زیر صدارت ...
30/09/2024

کل مورخہ یکم اکتوبر بروز منگل بعد نماز عصر بمقام مرکز اہلسنت مسجد و مدرسہ ہذا جامع مسجد گلزار حبیب نکر مندری ۔

زیر صدارت فخر سادات پیر سید شجاع احمد گردیزی صاحب و پیر سید عبدالجبار شاہ صاحب سوہاوی،
خصوصی خطاب شمشیر اعلیٰ حضرت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب فرمائیں گے، ان کے علاوہ روحیل احمد عباسی صاحب (خطیب سائیں سہیلی سرکار مظفرآباد )، مفتی عثمان عباسی صاحب سمیت جملہ مقامی علمائے کرام محفل کو رونق بخشیں گے۔

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

16/06/2024

اعلان نماز عید
مسجد گلزار حبیب و مدرسہ اسرالقرآن نکر مندری میں عید الاضحٰی کی نماز ان شاءاللہ صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دینی مدارس جہاں اسلام کے قلعے، ھدایت  کے سر چشمے، دین کی پناہ گاہیں،  اور اشاعت دین کا ب...
14/03/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دینی مدارس جہاں اسلام کے قلعے، ھدایت کے سر چشمے، دین کی پناہ گاہیں، اور اشاعت دین کا بہت بڑا ذریعہ ہیں وہاں یہ دنیا کی سب سے بڑی حقیقی طور پر ،این جی اوز، بھی ہیں جو لاکھوں طلبہ اور طالبات کو بلا معاوضہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے ساتھ ان کو رہاۂش و خوراک اور مفت طبی سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں انہی میں سے ایک جامعہ اسرارالقران نکر مندری تحصیل دھیرکوٹ بھی ہے جس میں اس وقت پانے دو سو کے قریب طلباء زیر تعلیم ہیں آپ سے التماس ہے کہ اپنا حصہ ڈال کر ہمیشہ کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں

اہل وطن کو رمضان مبارک 🌙
11/03/2024

اہل وطن کو رمضان مبارک 🌙

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ اسرالقرآن نکر مندری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category