Boys Inter College Chirala Bagh AJK

Boys Inter College Chirala Bagh AJK

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Boys Inter College Chirala Bagh AJK, Community College, Chirala Tehsil Dheerkot District Bagh, Bagh.

Photos from Boys Inter College Chirala Bagh AJK's post 19/11/2025


انٹر لیول مقابلہ والی بال میں نمایاں کارکردگی سمیت ہائی سیکشن میں روپ جمپنگ ٹائٹل اپنے نام کرنے پر

کی جانب سے بچوں کی حوصلہ افزائی کےلیے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی

تھے۔

جنہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کےلیے نقد
پچاس ہزار روپے بچوں میں تقسیم کیے۔
علاوہ ازیں



سمیت






ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام


حوصلہ افزائی کرنے والے ہر کردار کا شکریہ۔


مرکز کی قدیم درسگاہ ہے
جس سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات نے مختلف شعبہ زندگی میں نمایاں کامیابیاں سمیٹیں۔

کھیل ہو یا دیگر تفریحی سرگرمیاں
ادارہ نے ہمیشہ طلبا و طالبات کو بہترین ماحول فراہم کرنے کی کوشش کی۔

آپ تمام احباب کی حوصلہ افزائی اور تعاون سے ادارہ یوں ہی ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دیکھاتا رہے گا۔

سپورٹس ایکٹیوٹی میں نمایاں کارکردگی
کے
نمایاں کردار



اور
بہترین نظم و ضبط کو قائم رکھنے میں



کو زمہ داریاں بہترین انداز میں نبھانے پر

یقینا ادارہ کی سپورٹس فیسٹیول میں نمایاں کارکردگی آپ سب اساتذہ اور تمام سٹاف بالخصوص ، کی محنت کا ثمر ہے۔

Photos from Boys Inter College Chirala Bagh AJK's post 10/11/2025







07/11/2025




05/11/2025





@

05/11/2025






Photos from Boys Inter College Chirala Bagh AJK's post 31/10/2025


اللہ پاک ہمارے روشن ستاروں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

01/09/2025

سردار علی اکبر خان شہید گورنمنٹ بوائز انٹر
کالج چڑالہ سال دوم سیشن 25-2023 میں
بہترین نتائج ۔
محدود نشستوں پر سال اول میں داخلے جاری ہیں۔

04/05/2025


Photos from Boys Inter College Chirala Bagh AJK's post 04/05/2025

Photos from Boys Inter College Chirala Bagh AJK's post 27/03/2025



ایڈمیشن 2025 سیشن اوپن
محدود نشستوں پر ٹیسٹ انٹرویو اور اہلیت کی بنیاد پر مختلف سکالرشپ کے ساتھ ایڈمیشن۔

ادارہ بہترین سٹاف پر مشتمل خوبصورت عمارت اور جدید لیب کی سہولیات سے مزین۔
آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے جامع اور مربوط حکمت عملی کے ساتھ نئے سیشن کا آغاز کرنے جارا ہے۔
نئے سیشن سے قبل نمایاں اقدامات
1۔ سٹاف کی کمی کا مکمل خاتمہ اور لوکل اساتذہ کی دلچسپی سے ادارہ کی بہتری اور بچوں کے بہترین نتائج کےلیے بہترین حکمت عملی تشکیل موجودہ سیشن میں سابقہ نہم کے بیشتر طلبا کا A+ اور A گریڈ۔

آئیے ہمارا ساتھ دیجئے۔
آپ کا اعتماد ہمارے لیے نہ صرف باعث حوصلہ ہوگا بلکہ سرکاری ادارہ جات کی بہتری کےلیے یہ احسن قدم ہوگا والدین اور اساتذہ کی مکمل رابطہ کاری اور ادارہ کی شب وروز محنت ترقی کی نئی راہیں متعین کرے گی۔
سکالر شپ حصول کےلیے جلد از جلد بچے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لے کر بروقت مستفید ہوسکتے۔

ادارہ ہذا واحد ادارہ ہے جو بچوں کی موجودہ عصری تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم کے ساتھ غیر نصابی سرگر میاں ، کریکٹر ڈیولپمنٹ، کمپیوٹرکی تعلیم کا فروغ سمیت نظم و ضبط اور بچوں میں خود اعتمادی کے فروغ کےلیے بہترین علمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائے گا۔

آپ کا ہم پر اعتماد ۔۔۔ اور ہمارے سٹاف کی جانب سے نتائج کی ذمہ داری ادارہ میں داخلے کی شرط اول ہے۔

الراقم: شعبہ ایڈمن

Want your school to be the top-listed School/college in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Chirala Tehsil Dheerkot District Bagh
Bagh