Govt Boys High School Kanyati

Govt Boys High School Kanyati Govt Boys High School Kanyati Tehseel Dhirkot Distt BAGH AJK

02/10/2026
16/04/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنیاٹی
جماعت نہم (سائنس۔ آرٹس) اور جماعت ششم میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر کے حتمی تاریخ20 اپریل 2026 مقرر کی گئی ہے۔ متذکرہ تاریخ کے بعد داخلہ ممکن نہ ہو سکے گا۔ خواہش مند طلبا وطالبات فورا رابطہ کریں۔
رابطہ دفتر BHS کنیاٹی
03455359523

آزاد کشمیر میں میٹرک امتحانات سالانہ 2025 کے مطابق تعلیمی انڈیکس جاری اداروں کی نمبر وائز رینکنگ میں بوائز ہائی اسکول کن...
13/09/2025

آزاد کشمیر میں میٹرک امتحانات سالانہ 2025 کے مطابق تعلیمی انڈیکس جاری
اداروں کی نمبر وائز رینکنگ میں بوائز ہائی اسکول کنیاٹی آزاد کشمیر بھر میں 25 ویں پوزیشن جبکہ ضلع باغ میں پانچویں اور تحصیل میں دوسری پوزیشن پر براجمان ۔۔
صدر معلم بوائز ہائی سکول کنیاٹی اور جملہ اساتذہ کرام کو مبارکباد

10/03/2025

خوش خبری
گورنمنٹ بواٸز ہاٸی سکول کنیاٹی میں پری نہم ساٸنس گروپ کلاس کا آغاز مورخہ 17-03-2025 بروز سوموار سے ہو رہا ہے۔ تمام طلبإ وطالبات مطلع رہیں۔ نٸے سیشن میں داخلے کے خواہش مند طلبإ وطالبات جلد اپنا داخلہ کراٸیں۔
منجانب۔ صدر معلم و سٹاف BHS کنیاٹی
03465162311

27/05/2024

بوجہ تعطیل یومِ تکبیر کل مورخہ 28 مئی 2024 بروز منگل ادارہ بند رہے گا۔ طلباوطالبات / والدین مطلع رہیں۔

سیشن 2024 جماعت نہم کے امتحانات نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت لیے جائیں گے۔ پاسنگ مارک 40 فی صد ہیں اور گریڈنگ فارمولا زیر نظر ...
17/11/2023

سیشن 2024 جماعت نہم کے امتحانات نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت لیے جائیں گے۔ پاسنگ مارک 40 فی صد ہیں اور گریڈنگ فارمولا زیر نظر میں موجود ہے۔
اساتذہ طلباء اور والدین آگاہ رہیں۔

25/11/2022

Address

Kanyati
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Kanyati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category