13/09/2025
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ریڑہ میں B.A/BSc داخلے جاری ہیں۔
High school rera bagh ajk
13/09/2025
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ریڑہ میں B.A/BSc داخلے جاری ہیں۔
گورنمنٹ اساتذہ ان بچوں کو تراش کے ہیرے بنادیا جن کے پاس بیگ میں کاپی پنسلیں ۔پاؤں میں جوتا اور پیٹ میں روٹی نہیں ہوتی ۔
یہ ہیرے محدود وسائل میں بہترین تراشے گئے ہیں۔
24/07/2025
28/08/2023
ریڑا ہائیر سیکنڈری سکول کا اعزاز جماعت نہم کے طالب علم انس لیاقت نے 513 نمبر لے کر تحصیل ریڑا میں نمایاں پوزیشن حاصل کی انس لیاقت اس کے والدین اور جملہ اساتذہ کرام معہ پرنسپل صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ۔
25/08/2023
Press Release Result SSC PI/9th 1st Annual Exam 2023
25/08/2023
آج ہمارے استاد محترم (حاجی) خافظ علی محمد صاحب کی تعلیمی خدمات پوری ھو گئ جنہوں نے ہمیشہ نظم وضبظ اصولوں پر عمل کرنا سکھایااور دیگر کاموں میں بہت تعاون کیا اللہ پاک ہمیشہ آپ کو سلامت رکھیں امین
11/02/2023
ماشاءاللہ بھمبر کالج میں بچے نماز ظہار ادا کرتے ہوے۔
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |