31/10/2025
HSSC-I
First Annual Result
READ Foundation College City Bagh was established in 2016 located in City Bagh AJK
31/10/2025
HSSC-I
First Annual Result
Alishba Shakeel 499
الحمدللہ
Muneeba Mateen 524
Read College Bagh
30/10/2025
الحمدللہ
ریڈ فاؤنڈیشن کالج سٹی باغ کی ٹیم نے انٹر کالجیٹ میرپور بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ ٹیم، اساتذہ اور طلبہ کو دل سے مبارکباد! 🏆👏
22/09/2025
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ افسوسناک اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت ہی باادب، فرمانبردار اور عزت کرنے والے سابقہ طالب علم ذوہیب الحسَن (ریڈ فاؤنڈیشن کالج سٹی باغ) آج خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔
مرحوم ایک نہایت شریف اور نیک سیرت نوجوان تھے۔
اللہ ربّ العزت مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے منور کر دے۔ آمین یا رب العالمین۔
ہم دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ والدین اور اہل خانہ کو یہ کڑا وقت صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یقیناً یہ صدمہ بہت بڑا ہے، لیکن اللہ ہی صبر جمیل دینے والا ہے۔
19/09/2025
Morning Assembly
Foundation Primary Campus Bagh
31/08/2025
ریڈ فاؤنڈیشن کالج سٹی باغ شاندار رزلٹ
کل بروز جمعہ مورخہ 15 اگست کو کالج میں چھٹی ہے۔ لہٰذا مطلع رہیں
پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن کالج باغ۔
28/07/2025
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |