18/04/2026
"اٹھائیں لاکھ دیواریں، طلوعِ سحر تو ہو گی..."
الحمدللہ!
ریڈ فاؤنڈیشن سکول چوکی چھتروڑہ میں ایک شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی۔
مہمانِ خصوصی سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سردار سلیم چغتائی صاحب جبکہ صدارت سردار یعسوب صاحب نے کی۔ معزز اساتذہ کرام اور علاقہ کی اہم شخصیات کی شرکت نے تقریب کو مزید خوبصورت بنا دیا۔
بچوں نے ٹیبلوز، تقاریر اور مزاحیہ خاکوں کے ذریعے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور خوب داد سمیٹی۔
اللہ پاک اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲