26/05/2026
🕋
ریڈفاونڈیشن سکول سری آویڑہ چھوٹے بچوں نے ایکیویٹی کے ذریعے حج کے ارکان سیکھے۔
کعبہ کے گرد طواف، صفا و مروہ کی سعی اور "لبیک اللہم لبیک" کی صدا سے کلاس گونج اٹھی۔
یہ سرگرمی بچوں میں قربانی، اتحاد اور اللہ کی محبت کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔