Azam Education System

Azam Education System

Share

Education all disciplines

06/07/2024

08/02/2024

سستی، معیاری اور اچھی تعلیم و تربیت کے لئے اعظم ایجوکیشن سسٹم باغ کا انتخاب کریں ... آپ کے بچوں کی مثالی تعلیم و تربیت کا ذامن واحد ادارہ ....

08/02/2024

5 فروری 2024 اعظم ایجوکیشن سسٹم باغ میں یوم یکجہتی کشمیر جو ش و جزبے کے ساتھ منایا گیا جس میں بچوں نے پرفارم کر کے اپنے کشمیری بھائیوں سے محبت کا اظہار کیا اور ان کی آزادی کے لئے آواز بلند کی .

31/01/2024

پلے کلاس سے آٹھویں تک داخلہ جاری ہے

18/01/2024

Addmission open,,, داخلہ جاری ہے

18/01/2024

Art and craft designing

18/12/2023

جھنگ، اعظم ایجوکیشن سسٹم باغ کی طرف سے سپورٹس ڈے کا انعقاد
بائیکو پیٹرول پمپ نزد نیا بائی پاس ٹوبہ روڈ کے ایونٹ گارڈن میں منعقد کیا گیا
جھنگ(عامر سیال سے)اعظم ایجوکیشن سسٹم باغ کی طرف سے سپورٹس ڈے کا انعقاد، بچوں کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا
اس کے بعد پروگرام کا آغاز باقاعدہ طورپر تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف سے کیا گیا.اس پروگرام میں سانحہ اےپی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اس کے بعدبچوں کی مختلف گیمیں کروائی گئی جن سے بچے بہت لطف اندوز ہوئے . اس تقریب میں مہر مشتاق نہرہ اکاؤنٹنٹ ریسکیو 1122، مہر اشفاق نہرہ ہیڈماسٹر ، آصف سیماب جنجوعہ ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ و پرنسپل سپرٹ سکول باغ، عمران صاحب ASI پیٹرولنگ پولیس اصحابہ پل ، عامر سیال انفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ اور مہر الیاس نہرہ ریسکیو 1122 جھنگ مہمان خصوصی تھے. بچوں کے والدین نے بھی بھرپور شرکت کی جن ڈاکٹر غلام مصطفے ، میا ں محمد لطیف ، رائے اللہ دتہ اور میڈم ردا (پراپرٹی ایڈوائزر ) وغیرہ شامل تھے پرنسپل ادارہ نے کہا کہ کھیلیں زندگی کا حصہ ہیں اور ان سے بچوں کی صلاحیت بڑھتی ہے ، صحت ٹھیک رہتی ہے .پروگرام کے آخر میں مہمانان گرمی کے ہاتھوں سے بچوں میں انعامات تقسیم کروائے گئے اور مہمانان گرامی اور بچوں کے والدین نے سکول کی اس کاوش کو سراہا ، سٹاف اور سکول مینجمنٹ کو داد دی اور کہا کہ ایسے پروگرام ہونے چاہیے جن سے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اوربچے فضول کاموں سے بچے رہتے ہیں۔

16/12/2023

محترم والدین السلام و علیکم
جیسا کی بچوں نے آپکو بتایا ہو گا کہ آج سپورٹس ڈے ہے جس میں بچوں کی مختلف گیمیں ہونی ہیں، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو بائیکو پٹرول پمپ گراؤنڈ نزد بائی پاس ٹوبہ روڈ میں ہے اپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو 9 بچےچھوڑ جائیں اور 2 بجے لے جائیں ،، شکریہ

12/12/2023

کھانا کھانے کے آداب پر بچوں کی تربیت

Want your school to be the top-listed School/college in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Bagh