26/07/2025
Allied health professional training institute bagh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allied health professional training institute bagh, College & University, Bagh, Bagh.
26/07/2025
15/04/2025
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹوٹ باغ میں داخلے جاری ہیں
30/10/2024
Supplementary EXAms ki fee bhjany ka Notification agya😊
Mubarak ho Rezult Agya ha 😊
Punjab Medical Faculty .....................................................................................................................................
جب رزلٹ والے دن رشتے دار الائیڈ والوں سے بار بار رزلٹ کا پوچھیں لے فر الائیڈ کے شہزادے اور شہزادیاں🤣😋
27/05/2024
Pmf exam slip uploaded on nts web
https://nts.org.pk/PMF_May2024_List/login.php
Link in first comment
28/03/2024
Suply walo tyar o jao
Pmf walu ka Rezult a gaya ha sb chek kr lan
28/02/2024
ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن YPA پنجاب کے ایجوکیشن ونگ کی طرف سے پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے مسائل پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو اپلیکیشن تحریر کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اگر پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے یہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل نہ ہوئے تو 20 اپریل 2024 سے احتجاجی تحریک شروع کی جائی گی جس کی تمام تر ذمہ داری سیکرٹری ہیلتھ اور پنجاب حکومت پر ہو گی.
ترجمان:
ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن YPA/YAHPO پنجاب.
03027704052.
What's app number
03057571153.
26/02/2024
اج الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ باغ نئے تعینات ہونے والے پرنسپل جناب راجہ جاوید اکبر صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ ایجوکیشن نے ٹیچنگ سٹاف سے میٹنگ کی جس میں جملہ امور درپیش مشکلات اور ان کے حل کے لیے اقدامات کیے گئے جس میں میل اور فیمیل کی کلاسز علیحدہ علیحدہ لی جائیں گی اور حاضری کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جملہ سٹاف کی جانب سے تجاویز دی گئی جینے زیر غور لایا گیا جملہ شرکا نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ باغ میں جاوید اکبر صاحب کی تعیناتی امد کو ادارہ کے لیے بہت خوش ائند قرار دیتے ہوئے انہیں خوش امدید کہا اور ادارے کی بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Bagh
Bagh