13/09/2026
باغ
خوشخبری
گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول باغ کے طالب علم آیان بشارت نےمیٹرک کے نتائج میں
ریاست بھر میں علم و ادب گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی پرنسپل ادارہ جملہ اساتذہ کرام والدین اور اہلیان باغ کو بہت مبارک باد رب ہمارے پائلیٹین کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے امین