Career School System -Sawanj

Career School System -Sawanj

Share

we provide quality education at low cost

Photos from Career School System -Sawanj's post 27/05/2023
17/05/2023

آج کیریئر سکول سسٹم کی تیسری تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سید افراز گردیزی صاحب( ڈپٹی مئر میو نسیپل كارپوریشن باغ ) تھے۔
باقی معزز مہمانوں میں مفتی نعیم ایو بی صاحب ، لالا نثار صاحب، لو کل کونسلر سجاد صاحب ،اعجاز صاحب ،امجد صاحب ، اشفاق صاحب ،ناصر آکاش صاحب ،سلیم غالب صاحب ،خواجہ ممتاز صاحب ،سردار جنت حسین صاحب ،نمبر دار شمشاد صاحب ،امجد اسلام امجد صاحب،پرنسپل گرلز ہائی سکول سوانج ،اور ڈاکٹر کامران صاحب نے شرکت کی ۔
میں تمام مہمانوں کا تہ دل سے مشکور ہوں
پرنسپل کیریئر سکول سسٹم سوانج

Want your school to be the top-listed School/college in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Bagh

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:30