کلام پیر نصیر الدین نصیر علیہ رحمہ 🌹
Khalid Hasnain Khalid
Syed Zabeeb Masood Shah Bukhari
Usama Fazal
Usama Fazal
وتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ🥀
#Naatkhawn #usamafazal
Stay with Us
https://youtube.com/@usamafazalnaats?si=mvED41q_6r2r9vtE
28/05/2026
انشاء اللہ حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر ✨
26/05/2026
عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے گھر میں ہمیشہ خوشیاں، سکون، محبت اور برکتیں قائم رکھے۔
یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں نئی امیدیں، کامیابیاں اور رحمتیں لے کر آئے۔
عید مبارک! 🌙🐐✨
اللہ پاک سفیر فکر حضور ضیاءالامت کے چراغ استاد محترم حضرت علامہ مولانا تنویر حسین چشتی علیہ رحمہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین 🙏
Khalid Hasnain Khalid
Syed Zabeeb Masood Shah Bukhari
Usama Fazal
کوئ آپ سا دیکھا نہیں 🌹 خوبصورت کلام ✨
Khalid Hasnain Khalid
Syed Zabeeb Masood Shah Bukhari
اس کلمہ دے لفظ نے یار میاں 🌹
Khalid Hasnain Khalid
Syed Zabeeb Masood Shah Bukhari
Usama Fazal
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی ،
کوئی چھوڑ كے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ ،
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا
کوئی بُھل گیا مقصد آون دا ،
کوئی مقصد حل کر چلیا
اتھے ہر کوئی فرید مسافر اے
کوئی آج چلیا کوئی کل چلیا
(بابا فرید رحمہ)🌹
خوبصورت رباعیات 🌹سماعت فرمائیں
اللہ وہ ہے جس کے لیے حمد ہے بے حد
الحمد خود اس پہ گواہی ھے بلا رد
وہ ذات کہ جو باعث تخلیق جہاں ھے
اس ذات کو کہتے ہیں حقیقت مِیں محمدﷺ
Khalid Hasnain Khalid
Syed Zabeeb Masood Shah Bukhari
Usama Fazal
20/03/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے ۔آپ کو آپ کی پوری فیملی کو میری طرف سے 🌹عید الفطر المبارک ✨اللہ پاک یہ خوشیاں نصیب کرے آمین 🙏
18/03/2026
Last night Muzafrabd
خوبصورت نورانی محفل پاک میرے لیے شرف کی بات ہے حاضری نصیب ہوئی Naeem Chisti محترم علامہ نعیم بٹ صاحب آپ نے بڑی محبتوں سے نوازا سلامت رہیں بہت شکریہ 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
AJK Bagh
Bagh
USAMA