We are overjoyed tO inform you that we arranged *"Annual prize Distribution ceremoney 2025 "*,we are inviting you to ße here with us..Your presence will be pleasure for us and encouragement for students...
Date:01-03-2025
Time:9:00 clock
Location:Paradise children Academy & High school saver.
Paradise Children Academy High School Saver Bagh Azad Kashmir
School
We are overjoyed tO inform you that we arranged *"Parent- Teacher meeting along with a Exceptional short Function"*,we are inviting you to ße here with us..Your presence will be pleasure for us and encouragement for students...
Date:30-11-2024
Time:10'O clock
Location:Paradise children Academy & High school saver.
*Make Your presence certain*..
*Warm regards*
-MD & Faculty of Paradise Children Academy High school sever...
12/03/2024
پیراڈائز چلڈرن اکیڈمی سیور میں سالان نتائج اور یوم والدین، تقسیم انعامات کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، پہلے سیشن کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ ایس ایس پی سردار موسیٰ خان جبکہ دوسرے سیشن کے مہمان خصوصی سردار نعیم بیگ پرنسپل الائیڈ سکول سسٹم باغ تھے جبکہ پہلے سیشن کی صدارت سردار نذیر بیگ صاحب اور دوسرے سیشن کی صدارت ریٹائرڈ صدرمعلم جناب چوہدری خادم صاحب نے کی۔ تقریب میں دیگر مہمانوں میں الیاس عباسی صاحب، عبدالشکور صاحب، عبدالمحمود صاحب، شیخ ندیم صاحب، سردار نوید صاحب، قمر صاحب، اشتیاق صاحب،سردار یونس صاحب، میر حسین صاحب،زاہد صاحب،شبیر صاحب، شاہد زمان صاحب،وسیم صاحب،رضوان نذیر صاحب،عمیر لطیف صاحب، عامر لطیف صاحب،اشراف صاحب،شبیر صاحب اور والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقح پر ادارہ کے سابق طلباء وطالبات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے ادارہ کی بہترین کارکردگی کو سراہا ااس موقح پر ادارہ کے بچوں نے اپنی خوبصورت پرفارمینس سے خوب داد حاصل کی۔ یادرہے ادارہ گزشتہ 28 سال سے تعلیمی عمل میں پیش پیش ھے اور شاندار تعلیمی نتائج دے رہا ہے۔ عوام علاقہ نے ایک بار پھر ادارہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اور نمایاں کارکردگی والے بچوں میں مہمانان اور والدین نے انعامات بھی تقسیم کئے اور اس پروقار تقریب کا اختتام دعا سے ھوا۔
06/03/2024
Admission Open
06/02/2024
یوم یکجہتی کشمیر
ہم پرنسپل حیات انٹرنیشنل سکول باغ جناب عباس کاشر صاحب سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہیں۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
01/09/2023
♥️
15/07/2023
❤️
06/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bagh