08/06/2025
پلاں چوہدریاں حویلی سے ہماری فیملی کے ایک انتہاٸی نڈر ،قوی اور بہادر سپوت راجہ محمد ادریس جنجوعہ کو ان کی شاندار خدمات کے صلہ میں تمغہ بسالت سے نوازا گیا...
یاد رہے یہ حویلی میں خاندان کا دوسرا تمغہ ہے قبل ازیں راجہ وحید شہید کو بھی یہ تمغہ مل چکا ہے۔
ہم اپنے پلیٹ فارم JRO Haveli سے آپ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں!