ILM AUR HUNAR

ILM AUR HUNAR The Group Of ZS Campus

The Group of ZS society  ❤️
25/08/2025

The Group of ZS society ❤️

25/08/2025

2nd session❤️

25/08/2025

1st session ❤️

📅 تاریخ: 23 اگست 2025آج ال نور پبلک اسکول کڈھن روڈ، بدین میں ہماری سوسائٹی کا دوسرا سیشن منعقد ہوا۔اس سیشن میں طلبہ و طا...
23/08/2025

📅 تاریخ: 23 اگست 2025

آج ال نور پبلک اسکول کڈھن روڈ، بدین میں ہماری سوسائٹی کا دوسرا سیشن منعقد ہوا۔
اس سیشن میں طلبہ و طالبات نے بھرپور دلچسپی اور مثبت ردِعمل کا اظہار کیا۔ 💫

ہمارے اس پروگرام کا مقصد نوجوان نسل میں آگاہی، شعور اور سوشل ایکٹیویٹی کے رجحان کو فروغ دینا تھا۔ خوشی کی بات ہے کہ اسٹوڈنٹس نے نہ صرف توجہ سے سنا بلکہ فعال طور پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

یہ کامیاب سیشن ہماری ٹیم کی محنت اور طلبہ کے تعاون کا نتیجہ ہے۔ 🙌
ان شاءاللہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ مزید تعلیمی اور سماجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔✨

"کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں،
اور خواب پورے کرنے کے لئے محنت کرنے کا جنون بھی رکھتے ہیں۔✨💖"

— ✍️ [The group of ZS society ]

ALLAHUMDULLILA  ❤️✨
22/08/2025

ALLAHUMDULLILA ❤️✨

22/08/2025

ALHAMDULILLAH 💖
TO COMPLETION OUR 1st SESSION

الحمدللہ، آج ہماری سوسائٹی کا کامیاب سیشن منعقد ہوا۔یہ سیشن دو مقامات پر رکھا گیا:🏫 OPF School Badin🏫 Girls Marvi Colleg...
22/08/2025

الحمدللہ، آج ہماری سوسائٹی کا کامیاب سیشن منعقد ہوا۔
یہ سیشن دو مقامات پر رکھا گیا:
🏫 OPF School Badin
🏫 Girls Marvi College Badin

اس دوران ہم نے مختلف اہم نکات پر گفتگو کی، جن میں شامل تھے:
✔ خواتین کو بااختیار بنانا (Women Empowerment)
✔ ٹیلنٹڈ طلبہ کے لیے اسکالرشپ کے مواقع
✔ کیریئر کونسلنگ اور زندگی کے بہتر انتخاب پر رہنمائی
✔ اعلیٰ تعلیم کے مواقع اور یونیورسٹی کنکشنز
✔ ورکشاپس اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرامز

✨ طلبہ و طالبات نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور سیشن کو کامیاب بنایا۔

📸 سیشن کی جھلکیاں تصاویر کی صورت میں آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔
پروگرام کی صدارت چیئرمین سیدہ ذیشا شاہ نے کی۔ اس موقع پر اُن کی ٹیم کے اراکین میں جنرل سیکرٹری سید ذوھیب شاہ، جوائنٹ سیکرٹری معظم علی، انفارمیشن سیکرٹری راحت پڑھیاڑ، فنانس سیکرٹری سید زین العابدین اور میڈیا رپورٹر سجاد علی درس موجود تھے۔

یہ پروگرام مستقبل کے مزید پراجیکٹس اور سرگرمیوں کی بنیاد ثابت ہوگا۔

مزید اپڈیٹس اور پروگرامز کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔ 🌟

https://whatsapp.com/channel/0029VbBSep477qVVUvA7ij07

Follow this watsp channel For more information 🥰

Address

Badin
72100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM AUR HUNAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share