Progressive Public School and College Badin

Progressive Public School and College Badin Progressive (PPSC) was established in 2001 with the aim to prepare the students to compete and exce

PROGRESSIVE ACADEMY BADINTimetable
10/10/2026

PROGRESSIVE ACADEMY BADIN

Timetable

08/10/2026

Progressive Academy Badin

Subject: Biology

Teacher: Sir Hari Ram Rabari

05/10/2026
PROGRESSIVE ACADEMY BADIN
01/10/2026

PROGRESSIVE ACADEMY BADIN

Progressive Academy Badin
30/09/2026

Progressive Academy Badin

20/09/2026

کچھ روز قبل محترم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقدوس میمن صاحب نے ضلع کے تمام اداری سربراہان کا ایک اہم اجلاس طلب کیا تھا، جس میں انہوں نے شہر اور ضلع کی بہتری کے لیے تمام اداروں کو متحرک ہونے کی سخت ہدایات جاری کی تھیں۔ اس اجلاس میں فاضل جج نے خاص طور پر شہر میں نکاسیِ آب کے ابتر نظام اور متعلقہ اداروں کی ناکامی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی تھی کہ شہر بھر سے پانی کی فوری نکاسی کو یقینی بنایا جائے اور جن خالی پلاٹوں میں پانی کھڑا ہے، ان کے مالکان کو نوٹسز جاری کیے جائیں تاکہ وہ اپنے پلاٹوں سے پانی نکلوانے کا بندوبست کریں۔ فاضل جج نے واضح کیا تھا کہ یہ جمع شدہ پانی نہ صرف گندگی اور تعفن کا باعث بن رہا ہے بلکہ اس سے ملیریا اور دیگر بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ ہے، جس سے شہر میں صحت عامہ کے سنجیدہ مسائل جنم لے رہے ہیں۔ مگر انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ سیشن جج صاحب کے واضح احکامات کے باوجود متعلقہ ادارہ تاحال مکمل طور پر غفلت کا شکار ہے اور میدان میں کوئی عملی تحرک یا کام نظر نہیں آ رہا۔ ہم تمام متعلقہ حکام اور اداروں سے پرزور گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض کا احساس کریں، سیشن جج صاحب کی ہدایات پر فوری عمل درآمد کریں اور شہریوں کو اس گندگی، تعفن اور بیماریوں کے عذاب سے نجات دلانے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

Address

Badin
97632

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923332542509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Progressive Public School and College Badin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Progressive Public School and College Badin:

Shortcuts

Share

Category