10/08/2024
بریکنگ نیوز
بدین: رپورٹ؛ ظفر خواجہ:
چیئرمین میونسپل کمیٹی بدین پیر محمد صالح قریشی کی جانب سے ہر ماہ 98 لاکھ روپے خرد برد کرنے کا انکشاف، غیرقانونی طور پر فوکل پرسن مقرر ہونے والے عبدالکریم اڈھیجو کے ذریعے ہر ماہ کرپشن ہونے لگی۔
The President of Pakistan Sindh Chief Minister House Sindh Government Government of Pakistan Mian Shehbaz Sharif Barrister Murtaza Wahab Bilawal Bhutto Zardari Saeed Ghani Imtiaz Chandio Ayaz Latif Palijo CM Sindh
16/07/2024
بدین: بدین میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 8 کے پیپلز پارٹی کونسلر میونسپل کمیٹی میں کرپشن کے خلاف کھل کر سامنے آگیا، سندھ انفارمیشن کمیشن میں کیس داخل کرنے کا اعلان۔۔۔
تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کے غیر قانونی طور پر فوکل پرسن مقرر ہونے والے غیر منتخب شخص عبد الکریم اڈھیجو اور غیر قانونی طور پر بھرتی ہونے والا کونسل افسر جانی جونیجو ہر ماہ کروڑوں کی کرپشن کرنے لگے۔۔۔
The President of Pakistan Bilawal Bhutto Zardari Sindh Chief Minister House Sindh Government Saeed Ghani Imtiaz Chandio CM Sindh Government of Pakistan Mian Shehbaz Sharif Barrister Murtaza Wahab
18/05/2024
بدين: میونسپل کمیٹی بدین کرپشن معاملہ،
باوثوق ذرائع کے مطابق بہت جلد عبد الکریم نامی شخص کی بطورِ "فوکل پرسن ٹو چیئرمین" اور پرسنل اسسٹنٹ علی شیر خاصخیلی کی بطورِ یونین صدر کا معاملہ کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔۔۔
The President of Pakistan Bilawal Bhutto Zardari Imtiaz Chandio Sindh Chief Minister House Sindh Government Saeed Ghani CM Sindh
13/04/2024
بدین (رپورٹ: سجاد کاکا): بدین میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین علی اکبر میمن کی جانب سے عید سے دو روز قبل افسر کی جعلی دستخط کرکے سرکاری اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکالنے کا انکشاف۔
Sindh Government Bilawal Bhutto Zardari CM Sindh Barrister Murtaza Wahab Saeed Ghani
11/04/2024
بدین (رپورٹ: ظفر جاوید خواجہ):
وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی بدین علی اکبر میمن نے میونسپل ملازمین کو بلیک میل کرنا شروع کردیا، ہر ملازم کو بیس/بیس ہزار روپے بطورِ بھتہ جمع کرانے کا حکم۔۔۔
Sindh Government
18/09/2021
Please help us find Ali Haider, she is missing since August 17th from Sahiwal (Punjab)
👉Download ZAINAB ALERT App for instant alerts
➡️Android - bit.ly/2U3uDqu
➡️Apple iOS - apple.co/2vWY3i5